آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ وارم اپ میچ ، پاکستان کو نیوزی لینڈ سے شکست

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا ، نیوزی لینڈ نے 346 رنز کا ہدف 44 ویں اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ ریچن روندرا ، کین ولیمسن ، ڈیرل مچل اور مارک چیپمین نے نصف سنچریاں…

سائفر کیس، ایف آئی اے کا چالان عدالت میں جمع، عمران اور شاہ محمود قصور وار قرار

ایف آئی اے نے 28 گواہوں کے بیانات کے ساتھ چالان جمع کرایا، سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان چالان میں مضبوط گواہ کے طور پر شامل ہیں۔ ایف آئی اے نے چالان میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو ٹرائل کرکے سزا دینے کی استدعا…

ڈالر اوپن مارکیٹ میں کم ترین سطح پر، روپیہ 1.68 فیصد مضبوط ہو گیا

ہفتہ وار کرنسی رپورٹ کے مطابق غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث مشکوک شعبوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی وجہ سے رواں ہفتے ڈالر تنزلی کا شکار رہا جب کہ ہفتہ وار کاروبار میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید 1.38فیصد مضبوط ہوا۔ ڈالر کے انٹربینک و اوپن ریٹ میں…

کینیڈا کا دفاعی بجٹ 26 اعشاریہ 5 ارب ڈالر رہنے کا امکان 

یوکرین جنگ کے باوجود کینیڈین حکومت دفاعی اخراجات میں کمی کرےگی کیونکہ دفاعی بجٹ میں کمی کینیڈین حکومت کی اخراجات میں کٹوتی مہم کا حصہ ہے ۔ کینیڈا کا اگلے برس دفاعی بجٹ 26 اعشاریہ 5 ارب ڈالر رہنے کا امکان ہے، نیٹو رکن کینیڈا نے…

وال اسٹریٹ جرنل کی جانب سے پرتشدد بھارتی دفاعی پالیسی کا راز فاش

رپورٹ کے مطابق بھارت نے اپنا جاسوسی نیٹ ورک مغربی ممالک میں وسیع پیمانے پر پھیلا رکھا ہے اور مقامی ایجنٹس کی تعداد میں بھی اضافہ کردیا ہے۔ مودی حکومت کی جانب سے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کو کسی بھی ملک میں قتل جیسی کارروائیاں تک سرانجام…

بھارتی نژاد برطانوی وزیرداخلہ کا پاکستانیوں کیخلاف جھوٹا دعویٰ

برطانوی کے میڈیا ریگولیٹر نے بھارتی نژاد برطانوی وزیر داخلہ سویلا بریورمین کے اس دعوے کو بے بنیاد قرار دیا کہ بچوں کے جنسی استحصال کرنے والے گروپس کے تقریبا تمام ارکان پاکستانی نژاد برطانوی شہری ہیں۔ برطانوی وزیر داخلہ کی جانب سے ایک خاص…

افغان طالبان ٹی ٹی پی کو لاجسٹک سپورٹ فراہم کرتے آئے ہیں، تھامس ویسٹ

تھامس ویسٹ خصوصی نمائندہ برائے افغانستان اور ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری بیورو آف ساؤتھ اینڈ سنٹرل ایشین افیئرز ہیں جن کی امن مشنز کے لئے عالمی سطح پر قابل قدر خدمات ہیں۔ تھامس ویسٹ نے اسٹمسن سنٹر میں ہونے والے سیمینار میں اظہار خیال کرتے ہوئے…

طوفانی بارشوں سے نیویارک کا نظام زندگی مفلوج، ایمرجنسی نافذ

مسلسل ہونے والی بارشوں سے نیویارک کے مختلف حصے زیر آب آگئے۔ پانی کے ریلوں نے سڑکوں کو ندی نالوں میں تبدیل کردیا۔ زیرزمین ٹرین کے نظام کو پانی بھرنے کے باعث بند کردیا گیا۔ طوفانی بارشوں کے باعث سیکڑوں پروازیں منسوخ کردی گئیں اور تاخیر…

عراق کیجانب سے عیدمیلادالنبیؐ کے موقع پر پاکستان میں ہونیوالے بم دھماکوں کی شدید مذمت

عراقی کیجانب سےجشن عیدمیلادالنبیؐ کے موقع پر پاکستان میں ہونیوالے بم دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت تفصیلات کے مطابق عراقی وزارت خارجہ نے جمعہ کو پاکستان میں ہونے والے دو دہشت گردانہ بم دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد وں نے ایک…

نواز شریف کے معاملے پر قانون اپنا راستہ اختیار کرے گا، نگران وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ ن لیگ کے قائد نواز شریف عدالتی حکم نامے کے ساتھ ملک سے باہر گئے تھے،سابق وزیر اعظم کی ممکنہ گرفتاری اور جیل بھیجنے کے بارے میں حکومت نے وزارت قانون سے رائے بھی طلب کی ہے۔ اس بارے میں اجلاس طلب کیا…