موٹرویز اور ہائی ویز پولیس کا قانون شکنوں کےجرمانوں میں اضافہ
حد رفتار سے تجاوز پر چالان 700 روپے سے بڑھا کر 2500 روپے کردیا گیا جبکہ دوسری گاڑی کو راستہ نہ دینے پر ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق رات کے وقت کم روشنی کی گاڑی چلانے پر پانچ ہزار روپے جرمانہ ہوگا جبکہ اسٹاپ لائن کی…