حکومت کی چین، سعودی عرب سے 11 ارب ڈالر فنڈنگ حاصل کرنے پر نظریں مرکوز

پاکستان چین اور سعودی عرب سے دوطرفہ تعاون میں تقریباً 11 ارب ڈالر حاصل کرنے کا خواہاں ہے، اور نگران حکومت نے ٹیکس نیٹ کو مؤثر طریقے سے ریٹیل، زراعت اور رئیل اسٹیٹ کے شعبوں تک بڑھانے پر زور دیا ہے جبکہ بیرونی اور ملکی وسائل کا خلا پُر کرنے…

بلوچستان: مستونگ میں 12 ربیع الاول کے جلوس کے قریب ’خودکش دھماکا‘، 52 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں مسجد کے قریب ہونے والے ’خود کش دھماکے‘ میں ایک پولیس افسر سمیت کم از کم 52 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد شہری زخمی ہوگئے۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر (ڈی ایچ او) عبدالرزاق شاہی نے ڈان ٹی وی کو ہلاکتوں کی تصدیق کی جب کہ اس سے…

خیبر پختونخوا: ہنگو میں مسجد کے اندر دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 5 زخمی

پولیس کے مطابق خیبر پختونخواہ کے شہر ہنگو کے دوآبہ تھانے میں واقع ایک مسجد کے اندر دھماکے میں 2 افراد جاں بحق جب کہ 5 زخمی ہوگئی۔ہنگو اسٹیشن ہاؤس افسر (ایس ایچ او) شابراز خان نے ڈان ڈاٹ ٹی وی کو بتایا کہ دھماکا خطبہ جمعہ کے دوران ہوا۔…

فلسطین کی آزادی کا واحد راستہ استقامت ہے: حماس

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے انتفاضہ الاقصی کی سالگرہ پر ایک بیان جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ اپنے حقوق کے حصول اورسرزمین فلسطین، اس کے مقدس مراکز بالخصوص قدس شریف اور مسجد الاقصی کی آزادی کے لئے فلسطینی عوام کے سامنے ہمہ گیر…

ایف بی آر نے ستمبر کیلیے مقرر 795 ارب ٹیکس وصولی کا ہدف پورا کرلیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر )نے رواں ماہ(ستمبر2023) کے لیے مقرر کردہ795ارب روپے کی ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل کرلیا ہے۔آئندہ چندروز تک ٹیکس وصولیوں کے حتمی اعدادوشمار موصول ہونے پر ستمبر میں ہونے والی ٹیکس وصولیاں مقررہ ہدف سے تجاوز…

عمرہ کے نام پر خواتین و بچوں سمیت بھکاریوں کا گروہ روانگی سے قبل گرفتار

عمرہ کے نام پر بھکاریوں کا گروہ سعودی عرب روانگی سے قبل گرفتار کرلیا گیا، جس میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ایف آئی اے امیگریشن نے ایک کارروائی کے دوران عمرہ کے نام پر سعودی عرب جانے کی کوشش کرنےو الا بھکاریوں کا گروہ گرفتار کرلیا۔…

نجکاری کمیشن نے پی آئی اے کو کسی بھی نئے معاہدے سے روک دیا

قومی ایئر لائن کی فروخت کے لیے اقدامات تیز کرتے ہوئے نجکاری کمیشن نے پی آئی اے کو کسی بھی نئے معاہدے سے روک دیا۔پی آئی اے کی فروخت یا دو حصوں میں تقسیم کا عمل سال 2024 کے اوائل تک مکمل ہوجائے گا۔ مارچ 2024 تک پی آئی اے کوئی بھی طویل…

بلوچستان؛ فائرنگ کے تبادلے میں 4 جوان شہید، ٹی ٹی پی کے 3 دہشتگرد ہلاک

پاک افغان سرحد کے قریب ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں سیکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے کے دوران 4 جوان شہید جبکہ ٹی ٹی پی کے 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق 28 ستمبر کو پونے چھ بجے سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد کے قریب ٹی…

پاکستان افغان مہاجرین کے سلسلے میں اپنا رویہ تبدیل کرے،افغانستان

افغانستان کی طالبان انتظامیہ کی وزارت خارجہ کے سیاسی امور کے سیکریٹری شیر محمد عباس استانکزئی نے کابل میں عالمی یوم سیاحت کے موقع پر کہا کہ پاکستان کو افغان مہاجرین اور پناہ گزینوں کے سلسلے میں اپنے رویے کو تبدیل کرنا ہو گا اور بین الاقوامی…

میٹا کا پاکستان میں عام انتخابات سے متعلق حکمت عملی کا اعلان

سوشل میڈیا پلیٹ فارم میٹا نے پاکستان میں آئندہ عام انتخابات سے متعلق اپنی فعال حکمت عملی کا اعلان کردیا۔میٹا ایشیا پیسفک کیلئے مس انفارمیشن پالیسی کی سربراہ ایلس بودی ساتریجو کا کہنا ہے کہ ان حکمت عملیوں میں الیکشن آپریشن ٹیم کی تشکیل،…