افغان طالبان نے ٹی ٹی پی کے 200 مسلح افراد کو گرفتار کر لیا

طالبان نے تحریک طالبان پاکستان کے خلاف کارروائیوں کی تفصیلات گزشتہ ہفتے کابل میں پاکستان کے اعلیٰ سطح کے وفد سے شئیر کیں۔طالبان کے مطابق پاکستان کے خلاف سرحد پار خطرناک حملے کرنے والے 200 مسلح افراد کو گرفتار کرلیا ہے اور دہشتگردانہ…

صارفین کو آئی فون 15 میں چارجنگ کے دوران مسائل کا سامنا

کیلیفورنیا: حال ہی میں لانچ کیے جانے والے آئی فون 15 اور آئی فون 15 پرو میکس مالکان نے اپنی ڈیوائس کے گرم ہوجانے کے متعلق شکایات کے انبار لگا دیے ہیں۔ صارفین کے مطابق ایپل کے فلیگ شپ فون کا درجہ حرارت فاسٹ چارجنگ کے دوران مبینہ طور پر…

اوپو اے سیریز کا بجٹ فون متعارف

اسمارٹ فون بنانے والی چینی کمپنی ’اوپو‘ نے اپنی مقبول اے سیریز کا بجٹ فون متعارف کرادیا، تاہم صارفین اسے مہنگا قرار دے رہے ہیں۔کمپنی نے ’اوپو: اے 18‘ کو متعارف کرایا ہے، جس کی اسکرین 5۔6 انچ رکھی گئی ہے جب کہ کمپنی کا دعویٰ ہے کہ اسکرین…

یوٹیوب نے ویڈیو ایڈیٹنگ ایپلی کیشن متعارف کرادی

دنیا کی سب سے بڑی ویڈیو اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے کانٹینٹ کریئیٹرز کی سہولت کے لیے ویڈیو ایپلی کیشن متعارف کرادی، جو کہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹولز سے لیس ہوگی۔یوٹیوب نے 21 ستمبر کو اپنی بلاگ پوسٹ میں بتایا کہ صارفین اب ’یوٹیوب…

مستونگ میں مسجد کے قریب خودکش دھماکا، ڈی ایس پی سمیت 20 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں مسجد کے قریب ہونے والے خود کش دھماکے میں ڈی ایس پی مستونگ سمیت 20 افراد جاں بحق اور 45 سے زائد زخمی ہو گئے۔ایس ایچ او مستونگ سٹی جاوید لہڑی کے مطابق دھماکا الفلاح روڈ پر ہوا، زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے…

ان گنت بار بتاچکے پاکستان میں رجیم چینج کی حمایت نہیں کرتے؛ امریکا

ترجمان امریکی وزارت خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان میں رجیم چینج کی حمایت نہیں کرتے اور یہ بات تقریباً لاکھ بار بتاچکے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا کہ…

وال اسٹریٹ جرنل نے پُرتشدد بھارتی دفاعی پالیسی کا راز فاش کردیا

نیو یارک: بااثر امریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل نے بھارت میں مودی سرکار کی پرتشدد دفاعی پالیسی کا پردہ فاش کردیا۔جریدے کے مطابق مودی سرکار کے اقتدار میں آتے ہی بھارت کی دفاعی پالیسی نے پرتشدد رنگ اختیار کرلیا۔ 2014ء میں بھارتی نیشنل سکیورٹی…

بھارت، زیرجامہ سونا اسمگل کرنے والی خاتون گرفتار

بھارتی ہوائی اڈے پر زیرِ جامہ میں ایک کلو وزنی سونے کی اینٹ کے ٹکڑے چھپا کر اسمگل کرنے والی خاتون مسافر کو گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کوچی شہر میں کسٹمز ڈپارٹمنٹ نے دبئی سے آنے والی پرواز کی ایک خاتون مسافر کو شک پر چیک کیا تو…

چین پاکستان کی قلیل مدتی معاشی مشکلات پر قابو پانے میں مدد کو تیار

چینی سفیر کا کہنا ہے چین پاکستان کی قلیل مدتی معاشی مشکلات پر قابوپانے کے لیے مدد کو تیار ہے۔اسلام آباد میں چین کے قومی دن کی تقریب سے خطاب میں چینی سفیر جیانگ ژی ڈونگ نے کہ سی پیک کے اپ گریڈڈ ورژن کی تعمیرکو تیار ہیں، سی پیک ہر مشکل میں…

ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں یکم اکتوبر سے 5 سے 19 روپے فی لیٹر کمی کا تخمینہ

ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں یکم اکتوبر سے تقریباً 5 روپے سے 19 روپے فی لیٹر کمی کا تخمینہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ہائی اسپڈ ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں یکم اکتوبر سے 15 اکتوبر تک کی مدت کے لیے تقریباً 5 روپے سے 19 روپے فی لیٹر کمی کا تخمینہ…