جلد کراچی سے گوادر تک فیری سروس چلانے کا فیصلہ

ڈی جی پورٹ اینڈ شپنگ عالیہ شاہد کا کہنا ہے کہ بہت جلد کراچی سے گوادرتک فیری سروس چلائی جائیگی، ایم اویوپرسائن ہوگیا۔پاکستان میرین اکیڈمی میں ورلڈ میری ٹائم ڈے کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کیاگیا جس میں کمانڈنٹ پی ایم اے کموڈر رضوان علی…

60 ڈالر فی بیرل تیل کا طویل مدتی معاہدہ، پاکستانی وفد 10 اکتوبر کو روس روانہ ہوگا

پاکستان چاہتا ہے روس 60 ڈالر فی بیرل قیمت کی حد کے اندر رہتے ہوئے تیل کا طویل مدتی معاہدہ کرے، پاکستانی وفد اس مقصد کے لیے 10اکتوبر کو روس روانہ ہوگا۔ذرائع کے مطابق ایف او بی کی قیمت ’’ فری آن بورڈ ‘‘ ہے جس کا مطلب ہے بندرگاہ پر وصول کی…

آئی ایم ایف کا انرجی سیکٹر میں اصلاحات اور استعداد میں بہتری کا مطالبہ

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے توانائی کے شعبے میں اصلاحات اور استعداد کار میں بہتری لانے کا مطالبہ کردیا۔آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں توانائی کے شعبے میں اصلاحات اور…

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے ذریعے لگژری آئٹمز کی درآمد پر پابندی لگانے کافیصلہ

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ سے قومی خزانےکو سالانہ 185 ارب روپے سے زائد نقصان پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے جس کے سبب وفاقی حکومت نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے ذریعے لگژری آئٹمز کی درآمد پر پابندی لگانے کافیصلہ کیا ہے۔اسپشل انویسٹمنٹ فیسلی ٹیشن کونسل کی ایپکس…

پاکستان اور گلف کارپوریشن کونسل کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط

پاکستان اور گلف کارپوریشن کونسل کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط کردیے گئے۔نگران وفاقی وزیر برائے تجارت گوہر اعجاز کا کہنا ہےکہ خلیجی ممالک نے 2009کے بعدکسی بھی ملک کے ساتھ پہلا آزاد تجارتی معاہدہ کیا ہے، اس آزاد تجارتی معاہدے سے…

ازبکستان: تاشقند ہوائی اڈے کے قریب گودام میں دھماکا، ایک شخص ہلاک، 162 زخمی

ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں ہوائی اڈے کے قریب ایک گودام میں رات گئے ہونے والے دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور 160 سے زائد زخمی ہو گئے۔ازبک وزارت صحت نے ٹیلی گرام پر کہا کہ دھماکے کے نتیجے میں ایک نوجوان ہلاک ہو گیا جبکہ 162 افراد زخمی…

سکھ کارکن کے قتل میں مودی حکومت ملوث ہے،کینیڈین رہنما

امریکا نے سکھ علیحدگی پسند رہنما کے قتل سے متعلق کینیڈین تحقیقات میں تعاون کے لیے بھارت پر دباؤ برقرار رکھا ہے جب کہ بھارت نے کہا ہے کہ وہ ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے بارے میں کوئی ’خاص‘ یا ’متعلقہ‘ معلومات کو تلاش کرنے کے لیے تیار ہے۔رپورٹ…

دنیا پاکستان سے 9 بلین ڈالرز کے وعدے پورے کرے، یو این سیکرٹری جنرل

نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہےکہ سیلاب کے بعد پاکستان کی تعمیر نو میں مدد کیلئے تقریباً 9 بلین ڈالرز کا وعدہ کیا گیا تھا لہٰذا عالمی اداروں کو سیلاب کے بعد پاکستان سے کیے گئے وعدے پورے کرنے چاہئیں۔ جنرل…

امریکی کانگریس میں پاکستان مخالف اقدام ناکام

ریاست ٹینیسی کے ری پبلکن اینڈی اوگلز نے پاکستان کی امداد پر پابندی لگانے کی تجویز پیش کی تاہم ڈیموکریٹس اور ری پبلکنز کے 298 اراکین نے اقدام کے خلاف جبکہ 132 اراکین نے حمایت میں ووٹ دیا۔کانگرس ممبران شیلا جیکسن اور باربرا لی نے…

مستونگ:عید میلاد النبی ﷺ کے جلوس کے قریب دھماکا، 6 افراد جاں بحق، 30 زخمی

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں دھماکے میں کم از کم 6 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے۔اسسٹنٹ کمشنر مستونگ عطا اللہ نے ڈان ڈاٹ ٹی وی کو بتایا کہ دھماکا جشن عید میلاد النبی صل اللہ علیہ وسلم کے سلسلے میں نکالے جانے والے جلوس کے لیے جمع…