عمران خان سمیت 900 سے زائد افراد سنگین جرائم میں ملوث قرار

مئی میں پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی کرپشن کیس کے سلسلے میں گرفتاری کے بعد پیش آنے پرتشدد واقعات کی تحقیقات کے لیے تشکیل دی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیموں نے سابق وزیر اعظم اور پارٹی کے دیگر بڑے رہنماؤں سمیت 900 سے زائد کارکنوں کو درجن…

شہریوں کو 25 اکتوبر تک ووٹ سے متعلق معلومات اپ ڈیٹ کرنے کی اجازت

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ 18 سال سے زیادہ عمر کے شہری 25 اکتوبر تک اپنے ووٹ سے متعلق تفصیلات اپ ڈیٹ کر سکتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے انتخابی فہرستوں کو غیر منجمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت کسی مخصوص…

عمران خان کا مقابلہ فوج سے نہیں ریاست سے ہے: انوار الحق کاکڑ

پاکستان کے نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کی موجودہ صورتحال میں لگ رہا ہے کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا مقابلہ فوج سے نہیں بلکہ ریاست سے ہے۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہمسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی وطن…

بعض شخصیات نے نواز شریف کی برطرفی کا منصوبہ بنا کر ملک کو بحران کا شکار کیا، رانا ثناء اللہ

مسلم لیگ (ن) گوجرانوالہ اور گجرات ڈویژن کے مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا کہ بعض شخصیات نے نواز شریف کی برطرفی کا منصوبہ بنا کر خوشحالی کی جانب بڑھتے ملک کو بحران کا شکار کیا۔ان کا پارٹی کی…

چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں قانونی ٹیم سے ملاقات کی اجازت نہ ملی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کوگزشتہ روز ڈسٹرکٹ جیل اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔ وکیل چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ قانونی ٹیم کا چیئرمین پی ٹی آئی سے آج اڈیالہ جیل میں ملاقات کا پلان تھا جس کے لیے اڈیالہ جیل…

چیف جسٹس نے وقت ضائع کرنے پر انکم ٹیکس کمشنر پر 10 ہزار کا جرمانہ عائد کردیا

سپریم کورٹ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے انکم ٹیکس کمشنرکے ٹیکس کی تشخیص کے اختیار سے متعلق نظرثانی کیس کی سماعت کی جس میں عدالت نے اہم آبزرویشنز دیں۔ اس دوران عدالت نے انکم ٹیکس کمشنرکو عدالت کا وقت ضائع…

بھارت، معذور مسلمان نوجوان مندر سے پرساد کھانے کے الزام میں قتل

یہ واقعہ نئی دہلی کے علاقے سندر نگری میں پیش آیا جہاں 26 سالہ مسلم نوجوان اسرار نے مبینہ طور پر مندر سے پرساد کھایا جس پر موقع پر موجود افراد نے اس پر چوری کا الزام لگاکر اسے کھمبے سے باندھ دیا۔ مشتعل افراد نے چوری کا الزام لگاکر نوجوان…

پاکستان میں موبائل فونز کی پیداوار بحال

درآمدات کی اجازت ملنے کے بعد پاکستان میں موبائل فون مینوفیکچرنگ یونٹس نے اپنی پیداوار دوبارہ شروع کر دی ، جو ملک کی 90 فیصد طلب پورا کر رہے ہیں۔ پاکستان ادارہ شماریات کے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ جولائی تا اگست 24-2023 کے دوران…

سام سنگ نے اپنی اے سیریز کے دو نئے ماڈلز فون متعارف کرا دئیے

معروف سیلولر فون کمپنی ’سام سنگ‘ نے اپنی اے سیریز کے دو نئے ماڈلز فون متعارف کرا دیے جنہیں میموری کے حوالے سے معیاری فونز قرار دیا جا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کی اسمارٹ فون بنانے والی ملٹی نیشنل کمپنی ’سام سنگ‘ نے خاموشی سے اے…

’ریڈمی‘ کے پرو نوٹ سیریز کے تین فون متعارف

اسمارٹ موبائل بنانے والی چینی کمپنی شیاؤمی نے اپنے برانڈ ’ریڈمی‘ کے تین پرو نوٹ فونز پیش کردیے، کمپنی نے پہلی بار 200 میگا پکسل اور فنگر پرنٹ سینسر کے ساتھ فونز کو پیش کیا۔ کمپنی نے ’ریڈمی: نوٹ، نوٹ 13 پرو اور نوٹ 13 پرو پلس کو پیش کیا…