بغیر رکے دنیا کا چکر لگانے والے وھیل نما ایئر شپ کا منصوبہ
150 میٹر لمبا سولر ایئر شپ ون خطِ استوا پر زمین سے تقریباً 6000 میٹر کی بلندی پر 38 ہزار 600 کلو میٹر سے زیادہ کا فاصلہ طے کرنے کا یہ سفر 2026 میں شروع کرے گا اور اس دوران 25 سے زائد ممالک، دو بحروں اور متعدد بحیروں کے اوپر سے گزرے گا۔…