سکھ کمیونٹی کے کینیڈا و امریکا میں مداخلت پر بھارتی قونصل خانوں کے سامنے مظاہرے

کینیڈا کے ٹورنٹو اور اوٹاوا جبکہ امریکا میں وینکور اور سان فرانسسکو میں مظاہرے میں سکھوں نے کینیڈین حکومت سے اظہار یکجہتی کیا ،بھارتی ہائی کمشنر سنجے کمار ورما کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ بھارت، “سرجیکل…

کندھ کوٹ، گھر میں راکٹ کا گولہ پھٹنے سے 8 افراد جاں بحق، 5 زخمی

پولیس کے مطابق کندھ کوٹ میں کچے کے علاقے گھوڑہ گھاٹ کے ایک گھر میں راکٹ کاگولہ پھٹ گیا ، نگران وزیراعلیٰ سندھ نےواقعہ کی رپورٹ طلب کرلی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکاروں کو طلب کیا گیا جنہوں نے لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل…

کالعدم ٹی ٹی پی پاکستان پر حملوں کیلئے افغان سرزمین استعمال کرتی ہے، منیر اکرم

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان (ٹی ٹی پی) پاکستان پر حملوں کیلئے افغان سرزمین استعمال کرتی ہے۔ سلامتی کونسل میں افغانستان پر اجلاس سے خطاب میں اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر…

پیمرا کا فیض آباد دھرنا فیصلے کیخلاف نظر ثانی واپس لینے کا فیصلہ

متفرق درخواست کے مطابق فیض آباد دھرنا فیصلے کے خلاف نظر ثانی زیر التواء ہیں، سپریم کورٹ میں نظر ثانی درخواست پر 28 ستمبر کو سماعت مقرر ہے۔ پیمرا کی جانب سے درخواست واپس لینے کی متفرق درخواست دائر کر دی گئی جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ…

پاکستان اور جرمنی میں دہرے ٹیکس سے بچاؤ کے معاہدے پردستخط

دونوں ممالک کے وفود کے سربراہوں نے معاہدے کی کلیدی شقوں پر تفصیلی بات چیت اور اتفاق رائے کے بعد معاہدے کے اولین مسودے پر دستخط کے بعد اتفاق ہوگیا ۔ پاکستان اور جرمنی کے درمیان دہرے ٹیکسوں سے بچنے کا موجودہ معاہدہ 1994 میں کیا گیا تھا جس…

چین نے شیئرڈ فیوچر عالمی کمیونٹی وژن پر مبنی وائٹ پیپر جاری کردیا

وائٹ پیپر کے مطابق وژن کا مقصد مزید منصفانہ بین الاقوامی آرڈر کا قیام ہے جس کا فائدہ ہر ملک کو پہنچے، بیلٹ اینڈ روڈ انیشئیٹو بھی اسی وژن کا حصہ ہے۔ چین کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی قراردادوں میں مسلسل 6 برسوں سے اس وژن کی…

روس سے ایل پی جی کی پہلی کھیپ پاکستان کیلئے روانہ ہو گئی

پاکستان میں روسی سفارتخانے نے ٹویٹر پر بتایا کہ یہ کھیپ ایران کے سرخس اسپیشل اکنامک زون سے بھجوائی گئی ہے، دوسری کھیپ بھجوانے کیلئے مشاورت جاری ہے۔ روس سے پاکستان کیلئے آنے والے مائع پٹرولیم گیس ( ایل پی جی) کے ٹرک ایران کے سرخس خصوصی…

شہری اپنے انکم ٹیکس ریٹرن 30 ستمبر2023 تک فائل کرادیں

یونیورسل ڈیڈ لائن:30 ستمبر کی آخری تاریخ کا اطلاق تمام ٹیکس دہندگان پر لاگو ہوگا،جو افراد،کاروباری اداروں،انجمنوں اور مالی سال کے خصوصی انتظامات کی حامل کمپنیوں کیلئے یکساں تعمیل کے مواقعوں کو فروغ دیتا ہے۔ جرمانے سے بچیں:جرمانے اور…

ایس ای سی پی کی جانب سے انسداد منی لانڈرنگ ریگولیشنز میں ترامیم

ایس ای سی پی نے انسداد منی لانڈرنگ اینڈ کاؤنٹر فنانسنگ آف ٹیررازم کے ریگولیٹری فریم ورک کا نیشنل رسک اسیسمنٹ کی بنیاد پر تکنیکی تعمیل کا جامع جائزہ لیا۔ ان ترامیم میں ذہنی طور معذور افراد کے اکاؤنٹ کھولنے سے متعلق کسٹمر ڈیو ڈیلیجنس کے…

ڈالر کے انٹربینک ریٹ سات ہفتوں کی کم ترین سطح پر آگئے

بینک کی غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث بیشتر بی کیٹیگری ایکسچینج کمپنیوں کے خلاف کاروائیوں، گرے مارکیٹ کی سرگرمیاں منجمد ہونے اور سپلائی بڑھنے کے باعث 16 ویں دن بھی ڈالر بیک فٹ پر رہا ہے ۔ 46دن کے بعد ڈالر کے انٹربینک ریٹ 290 روپے سے بھی…