ماہ میں پی آئی اے کے نقصانات 60 ارب 71 کروڑ سے بڑھ گئے  6

رپورٹ کے مطابق پی آئی اے کی گذشتہ سال کے پہلے 6 ماہ میں پی آئی اے کے نقصانات 41.31 ارب روپے تھے۔ رپورٹ کے مطابق رواں سال کے پہلے 6 ماہ میں روپے کی قدر میں کمی سے 27.45 ارب روپے کے نقصانات ہوئے جبکہ گذشتہ سال کی اسی مدت میں ایکسچینج کے…

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے پولنگ اسکیم تیار

سیکریٹری الیکشن کمیشن کی سینیٹ نے قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور میں بریفنگ میں بتایا ہے کہ قومی و صوبائی اسمبلی کے 859 حلقوں میں انتخابات ہوں گے جس میں قومی اسمبلی کے 266 اور صوبائی اسمبلی کے 593 حلقے شامل ہیں۔ انتخابات کیلئے 91 ہزار…

فیض آباد دھرنا کیس،آئی بی کی سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست واپس لینے کی استدعا

فیض آباد دھرنا نظر ثانی 28 ستمبر کو سماعت کیلئے مقرر ہے، آئی بی نظرثانی درخواست کا دفاع نہیں کرنا چاہتی۔ انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) نے سپریم کورٹ سے نظرثانی درخواست واپس لینے کی اجازت مانگ لی۔ آئی بی نے سپریم کورٹ میں متفرق درخواست…

اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کا ریفرنس کھل گیا

احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو 10 اکتوبر طلب کرلیا۔ اسحاق ڈار کی 10 اکتوبر کو طلبی کے سمن جاری کر دیے گئے۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے احکامات جاری کیے،نیب آرڈیننس کے بعد احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کے خلاف کیس بند کر…

مسلم لیگ ن نے مخصوص نشستوں پر ٹکٹ کے خواہش مندوں کو ٹاسک دے دیا

پارٹی کے فیصلے کے مطابق گزشتہ 5 سال کے دوران صوبائی اسمبلی میں بہتر کارکردگی دکھانے والی خواتین کو قومی اسمبلی کے لئے نامزد کیا جائے گا۔ گزشتہ عام انتخابات کے بعد مسلم لیگ ن کی قومی اسمبلی میں 16 جبکہ پنجاب اسمبلی میں 30 خواتین خصوصی نشستوں…

سپریم کورٹ نے اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تعیناتی پر اہم فیصلہ جاری کردیا

سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کیخلاف دائر اپیلیں خارج کردیں،پشاور ہائی کورٹ نے پارلیمانی کمیٹی کی سفارش کالعدم قرار دی تھی جسے سپریم کورٹ نے بھی برقرار رکھا ہے۔ ججز تقرری کیلئے قائم پارلیمانی کمیٹی نے جوڈیشل کمیشن کو سنیارٹی…

گوگل جی میل کا اہم فیچر جلد ختم کردے گی

وہ جی میل صارفین جو ویب سائٹ کا ایچ ٹی ایم ایل بیسک ویو فیچر استعمال کرتے ہیں ان کو جنوری 2024 کے بعد سے یہ فیچر دستیاب نہیں ہوگا۔ کمپنی کے سپورٹ پیچ میں پیش کیے جانے والے ایک نوٹس کے مطابق اس تاریخ کے بعد سے جی میل صرف اسٹینڈرڈ ویو میں…

الیکشن میں کسی خاص گروپ کی حمایت یا مخالفت نہیں ہو گی،نگران وزیراعظم

نگرا ن وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ یقین دلاتا ہوں انتخابی عمل مکمل صاف، شفاف اور آزادانہ ہوگا جب کہ انتخابی عمل میں انتظامی سطح پرکسی خاص گروپ کی حمایت یا مخالفت نہیں کی جائےگی۔ پی ٹی آئی سربراہ امریکا پر سازش کے بیانیے سے خود…

پنجاب ہائی وے پیڑولنگ پولیس کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنیکا اختیار مل گیا

نوٹیفکیشن کے مطابق اب راولپنڈی سمیت پنجاب بھر میں ٹریفک پولیس کے ساتھ ساتھ پنجاب ہائی وے پیڑولنگ پولیس کو ڈرائیورنگ لائسنسنگ اتھارٹی کے اختیار حاصل ہوں گے اور اپنی اپنی حدود میں ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنے کے مجاز ہوں گے۔ پنجاب بھر میں…

نیدر لینڈ کے میکس ورسٹافین نے جاپان گراں پری جیت لی

ٹوکیو فارمولا ون ڈرائیونگ میں کمال مہارت دکھاتے ہوئے مقابلوں میں برطانیہ کے لینڈو دوسرے نمبر پر رہے جبکہ آسٹریلیا کے آسکر پیسٹری تیسری پوزیشن حاصل کر سکے۔ نیدر لینڈ سے تعلق رکھنے والے میکس ورسٹافین نے مقررہ فاصلہ ایک گھنٹے 30 منٹ اور…