چیف آف ائیر سٹاف انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ 30 نومبر سے اسلام آباد میں شروع ہو گا

پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیر اہتمام چیف آف ائیر سٹاف انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ 30نومبر سے مصحف سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہو گا۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل ائیر کموڈور عامر نواز نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور و…

ایشین گیمز، پاکستان اورازبکستان کا ہاکی میچ 28 ستمبر کو کھیلا جائے گا

چین کے شہر ہانگ زو میں جاری 19ویں ایشین گیمز میں ہاکی کے ایونٹ میں پاکستان اپنے گروپ کا تیسرا میچ ازبکستان کے خلاف 28 ستمبر کو کھیلے گا۔ اس سے قبل پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں سنگا پور کو صفر کے مقابلہ میں 11 گول سے ہرا دیا تھا،ایشین…

ایشین گیمز کا مینز کرکٹ ایونٹ کا آغاز کل ہوگا

چین کے شہر ہانگ زو میں جاری ایشین گیمز میں مینز کرکٹ ایونٹ کا آغاز بدھ سے ہوگا، ابتدائی روز دو میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ پہلا میچ گروپ اے کی ٹیموں نیپال اور منگولیا کے درمیان کھیلا جائے گا ۔ دوسرے میچ میں گروپ بی کی ٹیمیں جاپان اور کمبوڈیا…

بھارت اور آسٹریلیا کا تیسرا ون ڈے کرکٹ میچ کل ہو گا

بھارت اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ بدھ کو سوراشٹرا کرکٹ ایسوسی ایشن سٹیڈیم، راجکوٹ میں کھیلا جائے گا۔ میزبان بھارتی ٹیم کو کینگروز کے خلاف تین ون ڈے میچوں کی…

عنقریب بھارتی پارلیمنٹ میں مسلمان اراکین کاقتل ہو گا، مسلم رکن اسمبلی

آل انڈیا مجلسِ اتحاد المسلمین پارٹی کے سربراہ اور لوک سبھا کے رکن اسد الدین اویسی نے مودی سرکار کوکڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہ بے جے پی مسلمانوں سے نفرت نسل در نسل چلتی آ رہی ہے۔ وہ وقت دور نہیں جب پارلیمنٹ میں مسلم اراکین پارلیمنٹ…

اسرائیلیوں کے لیے امریکا جلد ویزہ فری ملک بن جائے گا

صدر جوبائیڈن نے اسرائیلی شہریوں کو بغیر ویزے کے امریکا میں داخل ہونے کی اجازت دینے پر غور شروع کردیا ہے۔ امریکا اسرائیل کو ایک ایسے خصوصی کلب میں شامل کرنے کی تیاری کر رہا ہے جس میں وہ ممالک شامل ہیں جنھیں ویزے کے بغیر امریکا میں داخل…

امریکا میں سرگرم سکھ رہنماؤں کو بھارت سے خطرہ، ایف بی آئی کی وارننگ

فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے جون میں کیلیفورنیا میں سرکردہ سکھوں کو خبردار کیا تھا کہ اُن کی زندگیوں کو بھارت سے خطرہ ہے۔ امریکی انسانی حقوق تنظیم کے مطابق امریکا بھر کے سکھ کمیونٹی رہنماؤں کو ایف بی آئی کی طرف سے ایسی…

ڈونلڈ ٹرمپ کی امریکی فوجی جنرل مارک ملی کو سزائے موت دینے کی تجویز

مارک ملی نے امریکی فوج کے افغانستان سے انخلا کے وقت نا اہلی سے قیادت کی، کئی جانیں ضائع ہوئیں، سینکڑوں امریکیوں کو پیچھے چھوڑ دیا گیا۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ مارک ملی کی چین کے ساتھ ڈیلنگ کی فیک نیوز سچ ہے…

ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں 3 نہیں بلکہ 6 افراد ملوث تھے،امریکی میڈیا

امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ خالصتان تحریک کے رہنماکے قتل میں ملوث ملزمان نے ایک نہیں بلکہ 2 گاڑیاں استعمال کیں، ہردیپ سنگھ کی گاڑی کو ملزمان کی ایک گاڑی نے پارکنگ ہی میں روکا،جس کے بعد اچانک نمودار 2 ملزمان نے فائرنگ کی۔ ملزمان نے 50…

انٹربینک اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر1 روپے 08 پیسے کم ہو گیا

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید ایک روپے 08 پیسے کمی کے ساتھ 289 روپے 78 پیسے کی سطح پر آ گئی ۔ گراوٹ کا رجحان جاری رہا اور دوپہر تک انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت ایک روپے 22 پیسے کی کمی سے 289 روپے 64…