وزارت منصوبہ بندی، 42.2 ارب روپے کے 2 ترقیاتی منصوبے منظور

وزارت منصوبہ بندی کی سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی نے ایف آئی اے کے کاؤنٹر ٹیررازم ونگ؍ مینجمنٹ سسٹم میں بہتری کیلیے 858۔577 ملین روپے کے منصوبوں جبکہ سندھ میں بہتر تعلیمی سہولیات کی فراہمی کیلئے 1,566۔628 ملین روپے مالیت کے منصوبوں کی…

ایس ای سی پی کا ڈیجیٹل پرسنل لون کے چارجز کا تعین

ایس ای سی پی نے ڈیجیٹل ایپس سے قرض حاصل کرنے والے صارفین کے تحفظ اور قرض کی فراہمی کے ذمہ دارانہ طریق کار کو فروغ دینے کے پیش نظر، ڈیجیٹل ایپس کے ذریعے پرسنل قرض فراہم کرنے والی کمپنیوں کے لیے جامع ریگولیشنز جاری کئے ہیں۔ سرکلر کے مطابق…

گیس کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہو گیا،نگراں وزیر توانائی

نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے کہا کہ گیس کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق کام جاری ہے، گیس کے شعبے میں روزانہ ایک ارب روپے کا نقصان ہو رہا ہے۔ گیس شعبے کا گردشی قرض 28 سے 29 سو ارب روپے ہے، اس لیے گیس کے شعبے میں بہتری کے لیے قیمتوں…

شرح مبادلہ کو ایکسچینج کمپنیوں کے رحم و کرم پر چھوڑنا ممکن نہیں ، یونس ڈھاگا

نگران صوبائی وزیر تجارت یونس ڈھاگا نے کہا ہے کہ زرمبادلہ کی قیمتیں مقرر کرنے کا کام چند ایکسچینج کمپنیوں کے ہاتھوں میں دینے کی آئی ایم ایف کی شرط انتہائی غیر دانشمندانہ ہے۔ عالمی بینک اور پائڈ (PIDE) کے زیر اہتمام اسلام آباد میں…

خیبر،وادی تیراہ میں فورسز کا آپریشن ، 3 دہشتگرد ہلاک

25 سے 26 ستمبر کی درمیانی شب دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا جس دوران سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فورسز کی فائرنگ کے نتیجے میں دہشتگرد کمانڈر…

سائفر کیس، عمران خان اور شاہ محمود کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سیکریٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے دونوں رہنماؤں کے ریمانڈ میں 10 اکتوبر تک توسیع کردی ہے۔ اسپیشل سیکریٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف اٹک جیل میں سائفر کیس کی سماعت…

اسلام اور معاشرے میں عدم برداشت، انتہا پسندی کی گنجائش نہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہےکہ اسلام امن کا مذہب ہے، مہذب معاشرے میں کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، قائداعظم کا وژن تھا کہ ملک متحد ہو اور ترقی کرے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی…

کراچی یونیورسٹی میں اساتذہ کی ہڑتال ختم، کلاسز بحال

نگران وزیر اعلیٰ سندھ سے کراچی یونیورسٹی کی انجمن اساتذہ کے وفد نے ملاقات کی جس میں نگران وزیر اعلیٰ نے مسائل کے حل کی یقین دہانی کر ادی۔ کراچی یونیورسٹی کی انجمن اساتذہ نے آج سے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا، اساتذہ 10 دن سے احتجاج پر…

شہباز شریف کی قبل آمد نوازشریف پارٹی رہنماؤں کو بیرون ملک سفرنہ کرنے کی ہد ایت

صدرمسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے تصدیق کی ہے کہ محمد نواز شریف طے شدہ پروگرام کے تحت 21 اکتوبر بروز ہفتہ پاکستان آرہے ہیں۔ شہباز شریف نے پارٹی رہنماؤں کو کہا کہ نواز شریف سے لندن میں ملاقات کیلئے آنے والے پارٹی رہنما بھی اپنے پروگرام…

ایشین گیمز کے لئے بیڈمنٹن ٹیم 28 ستمبر کو چین روانہ ہوگی

یشین گیمز میں شرکت کے لئے بیڈمنٹن ٹیم کے کھلاڑی 28 ستمبر کو چین کے لئے روانہ ہوں گے ۔ ایشین گیمز میں بیڈمنٹن کے مقابلے 28 ستمبر سے 7 اکتوبر تک چین کے شہر ہینگزو میں ہوں گے۔ جس میں پاکستانی 4 کھلاڑی حصہ لے رہےہیں ۔ مقابلے میں پاکستان نمبر…