پاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا اجلاس آج طلب

اجلاس میں پی ایس ایل 8 کے معاملات پر بات چیت کی جائے گی، پی ایس ایل کے مالی معاملات اور معاہدوں پر بھی بات ہو گی۔ اجلاس میں الیکشنز کے سبب پی ایس ایل کے انعقاد اور وینیو کی تبدیلی جیسے معاملات پر بھی بات ہو گی ،نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں…

ایشین گیمز میں سکواش کا ایونٹ کل سے شروع ہوگا

سکواش ایونٹ میں پاکستان کے 8 کھلاڑی شریک ہوں گے جن میں عاصم خان، ناصر اقبال، نورالعین اعجاز، نور الہدیٰ صادق، سعدیہ گل، فرحان زمان، نور زمان اور مہوش علی شامل ہیں۔ کوچنگ کے فرائض فہیم گل انجام دیں گے۔ ایشین گیمز میں سکواش کے مقابلے 26…

انگلینڈ اور آئرلینڈ کا تیسرا ون ڈے میچ کل ہو گا

انگلینڈ اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ کائونٹی گرائونڈ، برسٹل کے مقام پر کھیلا جائے گا ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا۔انگلینڈ کو آئرش ٹیم کے خلاف تین…

بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کا آخری ون ڈے کرکٹ میچ کل کھیلا جائے گا

بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم، ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا۔ تین میچوں کی سیریز کا پہلا ون…

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 94 پیسے کم ہو گئی

کاروباری ہفتے کے پہلے دن انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 290 روپے 82 پیسے کی سطح پر آگیا، جس کے بعد روپے کے مقابلے میں ڈالر کی تنزلی کا سلسلہ جاری رہا اور دوپہر تک ڈالر ایک روپے 21 پیسے کی کمی سے 290 روپے 55 پیسے کی سطح پر آ گیا۔ دوسری جانب…

حکومتی ملکیتی اداروں کی گورننس میں بہتری ضروری ہے، وزیر خزانہ

نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کراچی میں پی بی سی کے وفد سے کہا ہے کہ حکومت مضبوط معیشت کیلیے ٹیکس نیٹ کو بڑھائے، توانائی کے شعبہ کو درپیش مسائل کے حل کیلیے پرعزم ہے۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے نگران وفاقی وزیر خزانہ کی ملاقات کے…

چین کا ریلوے لائن کیلئےساڑھے 6 ارب ڈالر لاگت پر اتفاق

چین نے مین لائن ون کیلئے 6 ارب 60 کروڑ ڈالر کی نظرثانی شدہ لاگت پر اتفاق کر لیا ہے اور منصوبے کا ترمیم شدہ ڈیزائن پلان 31 اکتوبر تک پاکستان کو پیش کیا جائے گا ۔ کراچی تا پشاور 1872 کلو میٹر ریلوے ٹریک منصوبہ ہے،معاہدے کا باقاعدہ اعلان…

مہنگائی میں کمی کا رجحان برقرار رہے گا، اسٹیٹ بینک

کراچی، اسٹیٹ بینک کے ڈائریکٹر امین لودھی نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کی پالیسی ریٹ کمیٹی نے شرح سود 22فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ معاشی اشاریوں خصوصا مہنگائی کے تناظر میں کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے ڈائریکٹر امین لودھی نے کہا کہ سیریز میں زری…

پاکستان میں سالانہ 14 سے 15 کھرب روپے وصولی ممکن ہے، عالمی بینک

ٹیکسوں کی شرح میں 3 فی صد اضافے کیلیے رئیل اسٹیٹ اور زراعت پر ٹیکس لگایا جائے،بجلی پیدا کرنے والے بہت زیادہ منافع لے رہے ہیں۔ عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نجے بن حسین نے اسلام آباد میں روشن مستقبل کے عنوان سے سیمینار میں خطاب کرتے ہوئے…

حکومت کا 5 ہزار ای ورکنگ سینٹرز قائم کرنے کا اعلان

نگران وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر عمر سیف کے مطابق مشترکہ ای سینٹرز کے قیام سے ملک میں سرمایہ کاری بڑھے گی اور روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔ اسلام آباد،حکومت پاکستان نے ملک بھر میں فری لانسرز، اسٹارٹ اپس کی سہولت کیلیے…