معتمد کا خوف کم نہ ہوا تو امام حسن عسکریؑ کو شہید کروادیا، شیخ محمد الیعقوبی

مرجع عالی قدرآیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ)نے شہادت امام حسن عسکری علیہ السلام کے موقع پر نجف اشرف میں طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عباسیوں کے ظلم و جور کے دور میں امام حسن عسکری علیہم السلام کو فوجی لشکر کے زیر نگرانی…

نائجر میں فوجی بغاوت،فرانس کا اپنا سفیر اور فوج واپس بلانے کا فیصلہ

فرانس نے نائجر میں صدر محمد بازوم کی حکومت کے خلاف جولائی میں ہونے والی فوجی بغاوت کے بعد وہاں سے اپنے سفارتکاروں کو واپس بلانے اور فوجی دستوں کی دستبرداری کا فیصلہ کیا ہے۔ فرانسیسی صدر کا کہنا تھا کہ نائجر کے ساتھ فوجی تعاون بھی اب ختم…

سکھ رہنما کا قتل، امریکا نے بھارت کے ملوث ہونے کی معلومات کینیڈا کو دےدیں، رپورٹ

کینیڈا میں مقیم سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کی تحقیقات میں امریکا کی خفیہ ایجنسی نے اہم کردار ادا کیا اور کینیڈا کو ایسی معلومات فراہم کیں جن سے ثابت ہوا کہ بھارت سکھ رہنما کے قتل میں ملوث ہے۔ رپورٹ میں ہردیپ سنگھ نجر قتل کے بارے میں…

چین،کوئلےکی کان میں آگ لگنے سے 16 افراد ہلاک ہو گئے

حکام کے مطابق کچھ گھنٹوں کی کوششوں سے آگ پر قابو پالیا گیا ،واقعےکے حوالے سے مزید تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں، حکام کا کہنا ہےکہ مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔ چین میں کوئلے کی کانوں میں اکثر حادثات سامنے آتے رہتے ہیں جس کی بڑی وجہ حفاظتی…

بھارتی میڈیا کی کینیڈا کو ایٹمی حملے کی دھمکی

بی جے پی کے حمایتی اور انتہا پسند ہندو پروفیسر نے براہ راست نشریات میں کینیڈا کو ایٹمی جنگ کی دھمکی دیکر نام نہاد سیکولر اسٹیٹ اور امن پسند ملک ہونے کا دعویٰ خود ہی جھوٹا ثابت کردیا۔ کینیڈا نے جب سے ہردیپ قتل کیس میں بھارتی خفیہ ایجنسی…

افریقی ملک بینن کے پٹرول ڈپو میں آتشزدگی، 35 افراد ہلاک، 12 زخمی

اسمگل شدہ سستے داموں فروخت ہونے والے ایندھن کے ڈپو میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی، موٹر سائیکل اور کار سوار یہاں سے اسمگل شدہ پیٹرول سستے داموں خریدتے تھے۔ آئل ڈپو سے پیٹرول تھیلیوں اور بوتلوں میں دیا جا تا تھا۔ تھیلیوں کے پھٹنے سے پیٹرول…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنیکا حکم

چیف جسٹس عامر فاروق اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا کہ اسلام آباد کے تمام انڈر ٹرائل قیدی اڈیالہ جیل میں ہوتے ہیں، انڈر ٹرائل قیدی کو اڈیالہ کے بجائے اٹک جیل میں کیوں رکھا گیا ۔ دوران سماعت چیف جسٹس عامر فاروق اسلام آباد ہائیکورٹ نے…

اب مقدمات التوا کا شکار نہیں ہو ں گے،چیف جسٹس

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ کسی بھی کیس میں ایک تاریخ پر فریقین کو نوٹس جاری ہو گا اور اگلی سماعت میں دلائل پر فیصلہ ہو گا۔ ایک مقدمے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے سپریم کورٹ میں دائر مقدمات میں التوا نہ دینے سے متعلق اپنی…

سوڈان خانہ جنگی، 53 لاکھ شہری گھر بار چھوڑنے پر مجبور

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر (OCHA) کا کہنا ہے کہ سوڈان میں اقتدار کی رسہ کشی کے تناظر میں 15 اپریل کو خانہ جنگی شروع ہوئی جس میں متحارب فریقوں کو اب تک بھاری جانی و مالی نقصان پہنچ چکا ہے اور تقریبا 53 لاکھ سوڈانی شہری اپنا گھر بار…

اسرائیل کا سعودی عرب کے ساتھ روابط کی برقراری میں ناکامی کا اعتراف

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان روابط کی برقراری کا موقع ہاتھ سے نکل رہا ہے اور اب ہم نازک موڑ پر پہنچ چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر سعودی عرب کے ساتھ روابط کی برقراری کا معاہدہ آئندہ چند مہینوں میں…