سپریم کورٹ، چیف جسٹس نے مقدمات کی سماعت کیلئے پانچ بینچ تشکیل دے دیئے

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے 25 سے 28 ستمبر کے دوران عوامی نوعیت کے مقدمات کے ساتھ فیض آباد دھرنا کیس کی نظر ثانی درخواستیں بھی سماعت کیلئے مقرر کی گئی ہیں۔ چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی ریگولر بینچ فیض آباد دھرنا کیس…

سائفر کیس، عمران خان کی درخواست ضمانت کی ان کیمرا سماعت کی استدعا پر فیصلہ محفوظ

سائفر کیس پر سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے کہا کہ کیس کا ریکارڈ دیکھ لوں پھر طے کریں گے کہ اس کو کس طرح لے کر چلنا ہے، ریکارڈ دیکھ کر آرڈر پاس کروں گا کرنا کیا ہے ۔ درخواست گزار کی جانب سے بیرسٹر سلمان صفدر…

غیر شرعی نکاح کیس، عمران خان کی پیشی پر جیل حکام کاعدالت کو خط

اٹک جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے خط لکھ کر عدالت کو آگاہ کیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل سے باہر لانا خطرے سے کم نہ ہوگا۔ انہوں نے سول جج قدرت اللہ کو خط میں لکھا کہ اٹک سے اسلام آباد کے سفر میں کوئی بھی واقعہ پیش آسکتا ہے۔ اپنے خط میں…

ڈیلیٹ شدہ چیٹس واپس لانے کے لیے واٹس ایپ کا نیا فیچر متعارف

اگر آپ نے غلطی سے اپنے اینڈرائیڈ اور آئی فون پر واٹس ایپ چیٹس ڈیلیٹ کر دی ہیں واٹس ایپ نے اس مسئلے کا حل نکال لیا ہے۔ مختلف پلیٹ فارمز پر ڈیلیٹ شدہ میسجز واپس لانے کا طریقہ کار مختلف ہے، یہاں جو طریقہ کار بتایا جا رہا ہے وہ اینڈرائیڈ…

یو اے ای میں کچرا جمع کرنے کیلئے روبوٹ کا استعمال

جدید ٹیکنالوجی اور سلوشنز کے ذریعے ماحولیاتی تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے پہلی بار ڈرون روبوٹ کو تیرتے سمندری کچرے کو جمع کرنے کے لیے استعمال میں لایا جائے گا۔ یہ جدید تیرتا ہوا روبوٹ تازہ اور نمکین پانی دونوں میں کام کرنے اور چھوٹی تنگ…

توانائی کے شعبے میں انقلابی بیٹری ایجاد

یونیورسٹی آف سِنسناٹی کے محققین کی ایجاد کردہ لیتھیئم سے بنی ریڈوکس فلو بیٹری شمسی اور پون چکی سے بنائی جانے والی توانائی (جہاں توانائی کے زیادہ بن جانے کی صورت میں ذخیرے کے لیے بڑے پیمانے پر بیٹریوں کی ضرورت ہوتی ہے) کے لیے اہم کردار ادا…

بیٹریوں اور شمسی خلیوں کی کارکردگی بہتر کرنے والا نینو ربن

یونیورسٹی کالج لندن (یو سی ایل) کے سائنس دانوں کا ایک ایٹم جتنا فاسفورس نینو ربن بیٹریوں، سُپر کیپیسیٹر اور شمسی خلیوں کی کارکردگی بہتر کرسکتا ہے۔ صرف فاسفورس پر مشتمل میٹریل سے بہتر انداز میں بجلی نہیں گزاری جا سکتی لہٰذا مختلف مواقع پر…

پاکستان اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کا آغاز 24 اکتوبر سے ہو گا

پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیراہتمام اور سندھ ٹین پن باؤلنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے پاکستان اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کراچی میں شروع ہو گی۔ پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن اور سندھ ٹین پن باؤلنگ کے صدر…

ایشین گیمز، پاکستان نے والی بال ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

پاکستان نےچین کے شہر ہانگزو میں ہونے والے 19 ویں ایشین گیمز کے والی بال ٹورنامنٹ میں پول ڈی میں اپنا تیسرا لیگ میچ بھی جیت لیا۔ پاکستان نے جنوبی کوریا کو دلچسپ مقابلے کے بعد 0-3 سے شکست دی، قومی ٹیم نے پہلا گیم 19-25سے جیتنے کے بعد دوسرے…

آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کیلئے 3 وینیوز فائنل کرلئے

2024 کے ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے امریکا اور ویسٹ انڈیز کا انتخاب کیا گیا تھا تاہم اب کافی جائزے کے بعد امریکا کے تین شہروں کو منتخب کر لیا گیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی میزبانی پہلی بار امریکا کو دی جا رہی ہے، ایونٹ کے میچز نیویارک،…