آئی سی سی انڈر19 کرکٹ ورلڈ کپ2024 کا شیڈول جاری

13 جنوری سے شروع ہونے والے انڈر 19 ورلڈ کپ میں کل16 ٹیمیں کولمبو کے پانچ مختلف مقامات پر 41میچز کھیلیں گی، افتتاحی میچ سری لنکا اور زمبابوے کے درمیان ہو گا ۔ آئی سی سی انڈر19 مینز کرکٹ ورلڈ کپ2024 کیلئے میزبان سری لنکا2006 ء کے بعد پہلی…

پاکستان انڈر 19 فٹبال ٹیم کی 12 سال بعد انٹرنیشنل میچ میں کامیابی

پاکستان فٹبال ٹیم نے ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن(ساف) انڈر 19 چیمپئن شپ کے اپنے پہلے میچ میں نیپال کو ایک صفر سے ہراکر ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کیا ۔ 76 ویں منٹ میں پاکستان کے علی ظفر نے خوبصورتی سے گیند کو جال کی راہ دکھا کر پاکستان کو…

پٹرول کی قیمت میں آئندہ ماہ کمی کا قوی امکان

یکم اکتوبر سے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 11 روپے 98 پیسے، ڈیزل 9 روپے 17 پیسے، مٹی کے تیل کی قیمت 5.58 روپے کمی ہو سکتی ہے ۔ واضح رہےکہ حکومت نے 15 ستمبر کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ کیا جس میں…

کالعدم ٹی ٹی پی کیلئے بھتہ لینے والے سرگرم ارکان گرفتار

گرفتار ارکان کالعدم ٹی ٹی پی کو بھتہ خوری میں معاونت فراہم کررہے تھے، ملزمان نے کالعدم ٹی ٹی پی کے کمانڈرز کی افغانستان میں موجودگی کو بھی کنفرم کیا۔ سکیورٹی ذرائع کےمطابق ملزم نے ٹی پی کے بھتہ لینے کے طریقہ کار کے حوالے سے انکشافات کرتے…

بھارت کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل میں ملوث ہے، عالمی ایجنسی کی تصدیق

امریکا، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، برطانیہ اور کینیڈا پر مشتمل ’فائیو آئیز‘ نامی تنظیم کا کہنا ہے کہ اس بات کے ٹھوس ثبوت موجود ہیں کہ بھارت کینیڈا کے شہری اور سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں ملوث ہے۔ ’فائیو آئیز‘ تنظیم کے رکن ممالک کی…

بھارت نے کشمیری رہنما میر واعظ عمر فاروق کو 4 سال بعد رہا کر دیا

سری نگر میں مودی سرکار نے کشمیری رہنما اور حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کو چار سال سے زائدعرصے گھر میں نظربند ر کھا۔ 50 سالہ سیاسی رہنماؤں اور ہزاروں رہائشیوں کے ساتھ اس وقت حراست میں لیا گیا تھا جب حکومت نے مقبوضہ کشمیر کی آئینی خود…

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 28 پیسے کا اضافہ کردیا

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی، اطلاق وفاقی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے بعد ہو گا۔ نیپرا نے بجلی صارفین کو زوردار جھٹکا دیتے ہوئے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی تین روپے…

پاکستان میں غر بت میں سوا کروڑ افراد کا اضافہ ہو گیا، عالمی بینک

پاکستان زراعت اور رئیل اسٹیٹ‘‘ پر ٹیکس لگانے کیلیے فوری اقدامات کرے اور معاشی استحکام کیلیے جی ڈی پی کے 7فیصد کے برابرمالیاتی ایڈجسٹمنٹ کرتے ہوئے اپنے بے جا اخراجات کم کرے۔ عالمی بینک نے انکشاف کیا ہے کہ ساڑھے 9 کروڑ پاکستانی اس وقت غربت…

ریونیو جنریشن اسٹرٹیجی اور ایف بی آر کی تنظیم نو کا فیصلہ

3نئے ڈائریکٹریٹ ساؤتھ، نارتھ، سینٹرل بنانے کی تجویز، فیصلہ وزیراعظم کرینگے وفاقی حکومت نے ہنگامی بنیادوں پرٹیکس ریونیو بڑھانے کیلیے ریونیو جنریشن اسٹرٹیجی اورایف بی آرکی تنظیم نو کرنیکا فیصلہ کیا ہے جس کے ایف بی آر کی ٹیکس ایڈمنسٹریشن…

سوہنی دھرتی ترسیلاتِ زر پروگرام میں ڈائمنڈ کیٹیگری متعارف

ڈائمنڈ‘ کیٹیگری کا اطلاق 22 ستمبر 2023 ء سے ہو گیا، نئی کیٹیگری موجودہ تین کیٹیگریز یعنی ’ گرین‘، ’گولڈ‘ اور ’پلاٹینم‘ کے علاوہ ہے۔ مالی سال 24ء کی بجٹ تقریر میں اس وقت کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ڈائمنڈ کیٹیگری شروع کرنے کا اعلان کیا تھا…