متعددڈاکخانوں میں نادرا سہولیات کائونٹرکا قیام

نادرا سینٹرز پر لمبی قطاروں سے بیزار شہریوں کے لیے قومی شناختی کارڈز کی تجدید سمیت دیگر متفرق سہولیات کراچی کے جی پی اوز سمیت دیگر ڈاکخانوں میں دستیاب ہیں۔ کراچی شہرمیں صدراورآئی آئی چندریگرروڈ سمیت 10ڈاکخانوں پرشہریوں کوقومی شناختی…

عالمی سربراہوںکے مقابلہ میں ایرانی صدر رئیسی کی تقریر کی مقبولیت میں اضافہ

اقوام متحدہ کے یو ٹیوب چینل پر عالمی سربراہوں کی تقریریں نشر کی گئیںجن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی تقریر کو سب سے زیادہ دیکھا گیا ہے۔ ایرانی صدررئیسی کی تقریر کو امریکی صدر جو بائیڈن اور یوکرین کے صدر زیلنسکی کے…

مسلم لیگ ن کا اجلاس، نواز شریف کی 21 اکتوبر کو وطن واپسی کا حتمی فیصلہ

لندن میںمسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی زیر صدارت ہونے والے پارٹی اجلاس میں سابق وزیر اعظم شہباز شریف، مریم نواز، اسحاق ڈار، طلال چوہدری، حسین نواز سمیت دیگر رہنما موجود تھے۔ اجلاس کے بعد میڈیا سے مختصر گفتگو میں شہباز شریف نے بتایا کہ…

شام کو اپنی سرزمین کو غاصبوں سے آزاد کرانا چاہیے، عراقی وزیراعظم

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمسایہ ممالک سے مدد طلب کرتے ہوئے عراقی وزیر اعظم محمد شیاع السودانی نے زور دیا کہ شام کو اپنی سرزمین کو غاصبوں سے آزاد کرانا چاہیے۔ عراق کے وزیر اعظم نے جمعہ کے روز اس بات پر زور دیا کہ انہوں نے بدعنوانی کے خلاف…

دونوں ممالک کے امن کیلئےمسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے ، نگراں وزیراعظم

نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں کیوجہ سے بہت زیادہ نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے جس کی بحالی کیلیے ہمیں 13 ارب ڈالرز کی ضرورت ہے۔ پاکستان تمام ممالک سے اچھے تعلقات کا خواہش مند ہے تاہم پاکستان…

جموں کشمیربھارت کا نہ کبھی تھا نہ ہوگا، پاکستانی نمائندہ مشن کا بھارت کو بھرپور جواب

صائمہ سلیم نے کہا کہ بھارت دہشتگردی کا شکار نہیں بلکہ اس کا اسپانسر ہے اور بھارت پاکستان سمیت خطے کے ممالک میں دہشت گردی میں ملوث ہے،بھارت نے کشمیر پر جابرانہ قبضہ کر رکھا ہے۔ بھارتی مظالم اورپابندیوں کے باوجود کشمیریوں کے دل پاکستان کے…

آرمی چیف سے سعودی ہم منصب کی فوجی وفد کے ہمراہ ملاقات

راولپنڈی، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ایچ ای جنرل فیاض بن حمید الرویلی، چیف آف جنرل اسٹاف سعودی عرب نے اعلیٰ اختیاراتی فوجی وفد کے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران فریقین نے باہمی دلچسپی کے مختلف شعبوں، دفاع اور سلامتی کے امور سمیت دوطرفہ…

سائفر کیس ، عمران خان کی درخواست ضمانت پیر کو سماعت کیلئےمقرر

چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس پیش رفت ہوئی ہے، ا س سلسلے میں رجسٹرار ہائی کورٹ نے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ جاری کردی ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت کی سماعت چیف جسٹس عامر فاروق 25 ستمبر کو کریں گے۔ عدالت نے دلائل کے لیے ایف…

سپریم کورٹ، محکمہ تعلیم سندھ میں جعلی بھرتی کیس کا تحریری فیصلہ جاری

سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کیے گئے فیصلے میں محکمہ تعلیم سندھ میں جعلی طریقے سے بھرتی ہونے والوں اور بھرتیاں کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دیا گیا ہے۔ فیصلے میں عدالت نے چیف سیکرٹری سندھ کو 10 روز میں انکوائری کمیٹی تشکیل دینے کا…

اسلام آباد، احتساب عدالتوں میں 80 میں 44 ریفرنسزکا ریکارڈ جمع

جمع کروائے گئے ریفرنسوں کے ریکارڈ میں نواز شریف، یوسف رضا گیلانی اور آصف زرداری کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس، راجہ پرویز اشرف کے خلاف رینٹل پاور ریفرنس شامل ہے۔ آصف زرداری کے خلاف 8 ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن کے ریفرنس کا ریکارڈ بھی جمع…