چیف جسٹس کی سنڈیکیٹ اجلاس میں شرکت؛ قائد اعظم یونیورسٹی میں طلبہ یونین کی بحالی کا فیصلہ

چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ وائس چانسلر پروفیسر نیاز کی زیر صدارت اجلاس میں بحثیت رکن شریک ہوئے اور چیف جسٹس نے جامعہ میں اسلحہ بردار پولیس، رینجرز اور سیکیورٹی کی موجودگی پر ناراضگی کا ا ظہار کیا۔ علاوہ ازیں سیکریٹری تعلیم وسیم اجمل کی…

شالیمار ایکسپریس ٹرین بند نہیں کی گئی، ریلوے حکام

ریلوے حکام نے واضح کیا ہے کہ لاہور سے کراچی کے درمیان چلنے والی شالیمار ایکسپریس کی جگہ عوام ایکسپریس کی بحالی کا فیصلہ زیر غور ہے تاہم شالیمار بندش کے حوالے سے تاحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ شالیمار ایکسپریس معمول کے مطابق چل رہی ہے اور…

امریکا کا یوکرین کو 32 کروڑ ڈالرز سے زائد کی فوجی امداد دینے کا اعلان

فوجی امداد کے تحت امریکا کی جانب سے یوکرین کو فضائی دفاع میزائل، HIMARS راکٹ، ایوینجر فضائی دفاعی نظام، وائر گائیڈڈ میزائل، اینٹی آرمر سسٹمز اور گولہ بارود دیا جائے گا۔ یہ اعلان اس وقت کیا گیا جب یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے 21…

آئی فون صارفین آئی او ایس اپ ڈیٹ سے پریشان ہو گئے

ایپل نے صارفین کو طویل عرصہ انتظار کرانے کے بعد بالآخر آئی او ایس 17 اپ ڈیٹ متعارف کرادی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صارفین نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر نئی اپ ڈیٹ کے متعلق شکایات کے انبار لگا دیے ہیں۔ متعارف کرائے…

گوگل کا چیٹ بوٹ اَپ گریڈ کرنے کا اعلان

پ گریڈ کے بعد مفت سروس کو یوٹیوب، جی میل اور گوگل میپ جیسی گوگل کی کچھ بڑی ایپ کے ساتھ جوڑ دیا جائے گا،س معلومات تک کسی انسان کی رسائی نہیں ہوگی۔ چیٹ بارڈ کے دیگر ایپ سے جُڑنے کے بعد صارفین چیٹ بوٹ سے اپنی ای میل اور دیگر نجی دستاویزات…

آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کیلئے18 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

بابر اعظم کپتان اور شاداب نائب کپتان، امام الحق، عبداللہ شفیق، فخر زمان، محمد رضوان(وکٹ کیپر بلے باز)، حارث روف، افتخار احمد، شاہین آفریدی، محمد نواز، محمد وسیم جونیئر، حسن علی، سعود شکیل، سلمان آغا، اسامہ میر جبکہ محمد حارث، ابرار احمد…

ایشین گیمز،پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق چین کے شہر ہانگزو میں ہونے والے 19ویں ایشین گیمز کے خواتین کرکٹ ایونٹ میں پاکستان اور انڈونیشیا کی خواتین ٹیموں کے درمیان کوارٹرفائنل بارش کی وجہ سے ممکن نہ ہوسکا۔ پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم نے بہتر سیڈنگ کی…

پاکستان کا 54 رکنی دستہ ایشین گیمز میں شرکت کے لئے چین روانہ

پاکستان گیمز میں 24 مختلف کھیلوں میں حصہ لے گا،ایشین گیمز 23 ستمبر سے 8 اکتوبر تک چین کے شہر ہینگزو میں کھیلی جائیں گی۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کے سکیورٹی انچارج کیپٹن محمد اشرف نے کہا کہ پاکستان کا چھ مختلف کھیلوں کے لئے 54 رکنی دستہ ایشین…

بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کا دوسرا ون ڈے کرکٹ میچ کل ہو گا

بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم، ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا۔ تین میچوں کی سیریز کا پہلا ون…

انگلش پریمیئر لیگ، کرسٹل پیلس اور فلہم کی ٹیموں کے درمیان میچ کل ہو گا

پہلا میچ کرسٹل پیلس اور فلہم کی ٹیموں کے درمیان سیلہرسٹ پارک، لندن میں کھیلا جائے گا،دوسرے میچ میں لوٹن ٹائون اور وولور ہیمپٹن کی ٹیمیں کینیل ورتھ روڈ، لوٹن میں آمنے سامنے ہوں گی۔ تیسرا میچ دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی اور ناٹنگھم فاریسٹ کے…