حکومتی اداروں کے نقصانات 500 ارب ، نجکاری تیار لسٹ کے تحت ہوگی، وزیر خزانہ

نگران وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات شمشاد اخترنے کہاہے کہ سرکاری کاروباری اداروں (ایس اوایز)کی نجکاری اورانہیں منافع بخش بنانے کیلیے دانش مندانہ پالیسی اقدامات کاسلسلہ جاری ہے۔ تمام شراکت داروں کی مشاورت سے پالیسی سازی کا عمل آگے بڑھارہے…

درآمدی اشیا پر 100 فیصد تک ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنیکی تجویز مسترد

وفاقی حکومت نے یورپی یونین کے ممبران کے اعتراضات کے بعد پرتعیش اشیا اور استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمدات پر 100 فیصد تک ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کی تجویز واپس لے لی۔ نجی نیوز چینل کے مطابق ٹیرف پالیسی بورڈ کو وفاقی حکومت کی جانب سے رواں…

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، رپورٹ اسٹیٹ بینک

ختم ہوئے ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر میں 10.7 کروڑ ڈالر اضافہ ہوا، ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 15 ستمبر تک 13 ارب 18 کروڑ ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کے اپنے زرمبادلہ کے ذخائر 5.64 کروڑ ڈالر سے بڑھ کر 7.69 ارب ڈالر رہے،کمرشل بینکوں کے ذخائر 5.11 کروڑ…

10 منافع بخش، 10 خسارے کے شکاراداروں کی فہرست جاری

کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی108.5 ارب روپے خسارے کیساتھ،آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی 100.8 ارب روپے منافع کے ساتھ سرفہرست ہے۔ مالی سال 2020ء میں پاکستان پٹرولیم کمپنی لمیٹڈ49.4 ارب روپے کے ساتھ دوسرے،نیشنل بینک 30.6 ارب کے ساتھ تیسرے…

اسٹیٹ بینک کا چھوٹی ایکس چینج کمپنیوں کو اجازت نہ دینے کا فیصلہ

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل بینکنگ وقت کی اہم ضرورت ہے، پانچ بینکوں نے ڈیجیٹل ریٹیلنگ میں بہت ترقی کی،ڈیجیٹل کرنسی پر بھی کام جاری ہے، فوری طور پر اجراء کا ارادہ نہیں ہے۔ ڈیجیٹلائزیشن سے شہریوں کے لیے سہولت پیدا ہوگی،…

بھارتی پروپیگنڈا مسترد، امریکا کا کینیڈا کی مکمل حمایت کا اعلان

ٹورنٹو، امریکی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر جیک سُلیوان نے بھارتی پروپیگنڈا ’’کہ یو ایس اے اور کینیڈا میں اختلاف رائے ہے‘‘ کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔ امریکی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر نے کہا ہے کہ امریکا مکمل طور پر کینیڈا کے ساتھ کھڑا ہے اور…

پولینڈ کایوکرین کو مزید اسلحےکی فراہمی روکنے کا فیصلہ

روس کے خلاف جنگ میں یوکرین کے اہم اتحادی ملک پولینڈ کا تازہ فیصلہ جنگ میں یورپی اہداف کو متاثر کرسکتا ہے جبکہ فیصلے کے بعد یورپ کے پولینڈ کے ساتھ تزویرواتی تعلقات بھی متاثر ہوسکتے ہیں۔ پولینڈ کی جانب سے اچانک کیے گئے فیصلے کے امکانات…

بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں کی کینیڈین سفارت کاروں کو دھمکیاں

کینیڈین ہائی کمیشن نے مطالبہ کیا کہ بھارتی حکومت ویانا کنونشن کے تحت سفارتکاروں کی سیکیورٹی یقینی بنائے۔ بگڑتی سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر کینیڈین حکومت سفارت خانوں میں اسٹاف کی کمی پر بھی غور کررہی ہے۔ بھارتی حکومت ہر طرح کی اختلافی…

بھارت ، منی پور خانہ جنگی میں مودی سرکار کا ریاستی اسلحہ استعمال

ہتھیار 2 مراحل میں لُوٹے گئے۔ پہلے 3 مئی سے قبل اور دوسرے 27 مئی یا اس کے بعد لوٹے گئے،مئی 2023ء سے اب تک منی پور فسادات میں 1118 افراد زخمی، 33 افراد لاپتا اور 5172 جلاؤ گھیراؤ کے واقعات رونما ہو چکے ہیں۔ منی پور فسادات میں اب تک 400…

نیب مقدمات: بحالی کے بعد رینٹل کیس میں پرویز اشرف طلب

احتساب عدالت نے سپریم کورٹ کے حکم پر عمل کرتے ہوئے بحال کیے گئے کیسز میں سے پہلے کیس کی سماعت کرتے ہوئے رینٹل پاور کیس میں راجہ پرویز اشرف کو طلب کرلیا۔ احتساب عدالت نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کرتے ہوئے پہلا کیس کھول دیا جو کہ…