ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، رپورٹ اسٹیٹ بینک

0 104

ختم ہوئے ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر میں 10.7 کروڑ ڈالر اضافہ ہوا، ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 15 ستمبر تک 13 ارب 18 کروڑ ڈالر رہے۔

اسٹیٹ بینک کے اپنے زرمبادلہ کے ذخائر 5.64 کروڑ ڈالر سے بڑھ کر 7.69 ارب ڈالر رہے،کمرشل بینکوں کے ذخائر 5.11 کروڑ ڈالر بڑھ کر 5.49 ارب ڈالر رہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.