آزاد خالصتان تحریک ایک اور رہنما سکھ دول کینیڈا میں قتل

بھارت سے علیحدہ وطن کا مطالبہ کرنے والے ایک اور سکھ رہنما سکھ دول سنگھ (سکھا دونیکے) کو کینیڈا میں قتل کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 2017 میں بھارت سے کینیڈا منتقل ہونے والے سکھ دول سنگھ کو کینیڈا کے شہر ونی پیگ میں نامعلوم افراد نے…

شہباز شریف‘ مریم نواز لندن پہنچ گئے‘ آج اہم پارٹی اجلاس

 سابق وزیراعظم شہباز شریف اور مریم نواز آج لندن میں پارٹی قیادت کے اہم اجلاس میں شرکت کرینگے۔ مریم نواز ایک ہفتہ لندن میں قیام کریں گی۔ صحافیوں کے سوالوں کے جواب میں مریم نواز نے کہا کہ میڈیا سے جمعہ کے روز بات کروں گی۔ …

زرداری کی شجاعت سے ملاقات‘ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر زرداری مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔ سابق صدر نے چوہدری شجاعت حسین کی صحت سے متعلق خیریت دریافت کی۔ دونوں رہنماو¿ں کے درمیان ملکی سیاسی صورت حال پر بھی تبادلہ…

جامعہ کراچی ، اساتذہ کا آج سے تمام کلاسز کے بائیکاٹ کا اعلان

انجمن اساتذہ نے کلاسز کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے نگران وزیراعلیٰ سندھ سے جامعہ کراچی کے انتظامی بحران کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ جامعہ کراچی کے مالی و انتظامی مسائل انتہائی انقلابی اقدامات کے متقاضی ہیں، اساتذہ کی ترقیوں کے لیے…

نیب کیسز بحالی کے بعد اہم پیش رفت، ریکارڈ احتساب عدالتوں میں پہنچادیا گیا

کیس بحال ہونے پر ملزمان کی ضمانتیں منسوخ اور واپس جیل جائیں گے،راولپنڈی کی احتساب عدالتوں میں بھی 22 کرپشن ریفرنس بحال کرنیکی درخواست دائر کردی گئی۔ سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق رجسٹرار آفس نے کیسز کی فہرست احتساب عدالت کو بھجوا دی،…

شہباز شریف اور حمزہ کیخلاف نیب ریفرنس بحال ہوگئے

نیب نے لاہور کی دس احتساب عدالتوں میں 118 ریفرنسز واپس جمع کرادیئے، رمضان شوگر ملز کا ریکارڈ احتساب عدالت میں جمع کرادیا گیا ہے۔ سابق وزیر خواجہ سعد رفیق اور انکے بھائی سیلمان رفیق کے خلاف پیرا گون ریفرنس کا ریکارڈ بھی احتساب عدالت میں…

الیکشن کمیشن کا جنوری 2024 میں عام انتخابات کروانے کا اعلان

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ حلقہ بندیوں کے کام کا جائزہ لیکر فیصلہ کیا کہ حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست 27 ستمبر کو شائع کر دی جائے گی۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ حلقہ بندیوں پر اعتراضات اور…

مودی کا ہندوتوا منصوبہ،بھارتی آئین سے سیکولر اور سوشلسٹ کے الفاظ غائب

وزیراعظم نریندر مودی نے آئین سے سیکولر اور سوشلسٹ کے الفاظ ہٹا کر بھارت کو ہندو راشٹریہ ریاست بنانے کی راہ ہموار کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی پارلیمنٹ کے افتتاحی اجلاس میں اراکین اسمبلی کو فراہم کردہ آئین کی تمہیدی کتاب سے سیکولر…

ایشین گیمز ویمنز کرکٹ ایونٹ میں کل دو کوارٹر فائنلز کھیلے جائیں گے

ایشین گیمز میں خواتین کرکٹ ایونٹ میں جمعہ کو دو کوارٹر فائنلز کھیلے جائیں گے۔ ویمنز کرکٹ ایونٹ کا تیسرا کوارٹر فائنل میچ سری لنکا اور تھائی لینڈ کی خواتین ٹیموں کے درمیان پنگ فینگ کیمپس کرکٹ فیلڈ، ہانگژومیں کھیلا جائے گا۔ چوتھے اور آخری…

ایلون مسک کا تمام صارفین پر ماہانہ فیس عائد کرنے کا عندیہ

سربراہ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) ایلون مسک نے کہا کہ پلیٹ فارم ماہانہ بنیادوں پر معمولی فیس عائد کرنے جارہا ہے تاکہ پلیٹ فارم پر وسیع تعداد میں موجود بوٹس سے نمٹنے کے لیے ایکس سسٹم کو استعمال کیا جاسکے۔ تاہم، ایلون مسک کی جانب سے یہ نہیں بتایا…