پاکستان اور نیوزی لینڈ کا وارم اپ میچ 29 ستمبر کو بغیر تماشائیوں کے کھیلا جائے گا

بی سی سی آئی کے ایک ممبر نے کہا کہ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ سیکورٹی خدشات کے باعث تماشائیوں کے بغیر کھیلا جائے گا جبکہ بھارتی کرکٹ بورڈ اپنے ٹکٹنگ پارٹنر کے ذریعے شائقین کو ٹکٹ کی رقم کی واپسی کی سہولت فراہم کرے گا۔ حیدرآباد پولیس…

وزیراعظم سے ایم ڈی آئی ایم ایف کی ملاقات، غریب کوٹیکس میں تحفظ دینے پر اتفاق

آئی ایم ایف پاکستان کے ساتھ تعلقات کو جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہے،کمزوروں کا تحفظ کیا جائے اور امیروں سے ٹیکس لیے جائیں،ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا نیویارک: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس…

غریب ملکوں کے ساتھ غیرمنصفانہ رویہ نہیں رکھنا چاہیے،نگران وزیراعظم

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر وبائی امراض سے متعلق اجلاس میں کہا کہ کورونا ویکسین کی تقسیم میں بھی عدم مساوات سامنے آئے۔ اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں ماحولیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے سربراہ اجلاس سے خطاب…

افغان سرزمین دہشتگردی کیلئے استعمال نہیں ہونی چاہئے، نگران وزیر داخلہ

نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ معاشی ترقی پاکستان کی ترجیحات میں سرفہرست ہے، چین پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے۔ امریکا میں جاری اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے موقع پر ایشیا سوسائٹی سے خطاب کرتے…

ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن میں دہشت گرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل کے علاقے کالاچی میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا، دہشت گردوں نے فورسز پر فائرنگ کی گئی جس کے بعد اہلکاروں نے جوابی فائرنگ کی۔ دو طرفہ فائرنگ کے شدید تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک جبکہ…

نیب نے نواز شریف، زرداری سمیت دیگر سیاست دانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال کردیئے

سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں نیب نے ایکشن لیتے ہوئے اسلام آباد کی احتساب عدالت میں 80 کیسز کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے نیب نے رجسٹرار احتساب عدالت کو خط لکھ دیا جس کے بعد آج کیسز کا ریکارڈ پیش کیا جائے گا۔ عدالتی حکم پر…

چینی کمپنی کا پاکستان میں الیکٹرک وہیکل پلانٹ لگانے کا اعلان

ایک چینی الیکٹرک کار بنانے والی کمپنی نے پاکستان میں الیکٹرک وہیکل (ای وی) پلانٹ اور ملک کے بڑے شہروں میں شو رومز قائم کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ یہ اعلان XinjianJingyi Cheng گروپ کے اسسٹنٹ چیئرمین GU Xongquan کی قیادت میں ایک وفد نے FPCCI…

آرٹیفشل انٹیلیجنس کے ذریعے ٹیکسٹ کو آڈیو میں تبدیل کرنے کا پلیٹ فارم

صارفین کو تیار کردہ گانے کے دورانیے میں لچک فراہم کرنے کیلئے ماڈل میں بہتری لائی گئی، اسٹیبل آڈیو نامی پلیٹ فارم ٹیکسٹ سے 90 سیکنڈ تک کے گانے تیار کر سکتا ہے، ٹیکسٹ ٹو آڈیو پر مبنی اسٹیبل آڈیو میں ماڈل کو تصاویر کے بجائے آڈیو ڈیٹا کے…

یوٹیوب پر گیمنگ فیچر کی آزمائش

گیمز کو یوٹیوب ہسٹری میں بھی دیکھا جاسکے گا، ملازمین کی جانب سے جن گیمز کی آزمائش کی گئی تھی ان میں سے ایک اسٹیک باؤنس ہے جو گوگل کے گیم اسنیکس پلیٹ فارم پر موجود ہے۔ و یڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے اپنے "پلے ایبلز" فیچر کی آزمائش…

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے کرکٹ میچ 22کل کھیلا جائے گا

تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن آئی ایس بندرا سٹیڈیم، موہالی میں کھیلا جائے گا،دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا۔ کینگروز ٹیم اپنے دورہ بھارت کے دوران بھارتی ٹیم کے خلاف تین…