شہروز کاشف نے دوسری مرتبہ دنیاکی آٹھویں بلند ترین چوٹی سر کرلی

پاکستانی نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف اس مرتبہ 8163 میٹر بلند چوٹی کی ’ریئل سمٹ‘ پوائنٹ تک پہنچنے میں کامیاب ہوئے، وہ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 5 بج کر 1 منٹ پر مناسلو ٹاپ پر پہنچے۔ شہروز کاشف نے 2021 میں پہلی بار ماؤنٹ مناسلو سر کیا تھا،…

انگلش پریمیئر لیگ میں23 ستمبر کو مزید 4میچز کھیلے جائیں گے

پہلا میچ کرسٹل پیلس اور فلہم کی ٹیموں کے درمیان سیلہرسٹ پارک، لندن میں کھیلا جائے گا،دوسرے میچ میں لوٹن ٹائون اور وولور ہیمپٹن کی ٹیمیں کینیل ورتھ روڈ، لوٹن میں آمنے سامنے ہوں گی۔ تیسرا میچ دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی اور ناٹنگھم فاریسٹ کے…

بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کاپہلا ون ڈے کرکٹ میچ کل کھیلا جائے گا

بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم، ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا ،دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم ان دنوں بنگلہ…

سرسبز پاکستان کبڈی کپ ٹورنامنٹ کا آغازکل ہوگا

پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیراہتمام سرسبز پاکستان کبڈی کپ ٹورنامنٹ گجرات میں شروع ہوگا، ٹورنامنٹ لیگ سسٹم پر کھیلا جائے گا اور ٹورنامنٹ میں چار کلب حصہ لیں گے۔ پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل محمد سرور رانا نے بتایاکہ ٹورنامنٹ کے تمام…

آئی ایم ایف پروگرام میں مشکلات، 4.5 ارب ڈالر نہ ملنے کا خدشہ

پاکستان کے بیرونی فنانسنگ پلان میں خلل جبکہ قرضوں کے اخراجات کا تخمینہ کم لگانے کی وجہ سے بجٹ میں مزید 1 ٹریلین روپے کا اضافہ ہو سکتا ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ تقریباً 4.5 ارب ڈالر کا فنانسنگ گیپ اور رواں مالی سال کیلیے سود کی…

افغانستان کی 70 فیصد آبادی انسانی امداد کی منتظر ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ افغانستان میں حیرت انگیز طور پر 70 فیصد آبادی جن میں خواتین اور لڑکیاں بھی شامل ہیں اُن پر وحشیانہ تشدد بھی کیا جارہا ہے۔ افغانستان میں بڑھتی ہوئی غربت، جبر اور جمہوریت کی واپسی…

الیکشن سے پاکستان کی معیشت سنبھل سکتی ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک

ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال الیکشن کے انعقاد سے پاکستان کی معیشت سنبھل سکتی ہے۔اے ڈی بی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مالی سال 2024 کے دوران پاکستان کو مہنگائی، معاشی مشکلات کا سامنا رہےگا اور رواں مالی سال مہنگائی کی…

یوکرین جنگ کا ذمہ دار صرف روس ہے، امریکی صدر

جو بائیڈن نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ چلینجز سے نمٹنے کیلیے ہمیں ایک ساتھ ملکر چلنا ہوگا، تنہا کوئی بھی نہیں لڑ سکتا۔ دہائیوں کی ترقی کو عالمی تنازعات اور کورونا نے ڈوبو دیا ہے۔ امریکی صدر نے کہا کہ اقوام…

انوارالحق کاکڑ کی ایرانی صدر کیساتھ ملاقات،دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال

جنرل اسمبلی اجلاس میں سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی جانب سے دیئے گئے روایتی استقبالیہ اور افتتاحی اجلاس میں شرکت کے بعدوزیراعظم نے آج ایرانی صدر سے ملاقات کی، سیکرٹری خارجہ نے کہاکہ ایران ہمارا اہم ہمسایہ ملک ہے،وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی…

ورلڈ حلال فوڈ فیسٹیول لندن میں 23 ستمبر سے شروع ہوگا

ورلڈ حلال فوڈ فیسٹیول 23 اور 24 ستمبر کو برطانیہ میں 8 سال بعد کوئین الزبتھ اولمپک پارک کے اسٹیڈیم میں ہوگا،فیسٹیول میں گیمز اور جھولے بھی ہوں گے۔ اس فیسٹیول میں حلال کھانوں اور پکوانوں کے اسٹال لگائے جائیں گے اور کھانے پکانے کا مقابلہ…