وکیل آیت اللہ یعقوبی کی عراقی سفیر سے ملاقات، عراقی حکومت کی کامیابی کا انحصار زائرین کی خدمت میں…

آیت اللہ العظمٰی الشیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ)کے وکیل اور شوریٰ تبلیغ اسلامی کے سرپرست اعلیٰ شیخ ہادی حسین ناصری کی پاکستان میں عراق کے سفیر حامد عباس لفتا سے ملاقات،شیخ ہادی حسین ناصری نےپاکستانی زائرین کیلئے عراقی حکومت کیجانب سے ایک…

آئی ٹی برآمدات 10 فیصد اضافے سے 235 ملین ڈالر ہوگئیں

انفارمیشن ٹیکنالوجی کی برآمدات ماہانہ بنیادوں پر اگست2023 میں 10فیصد اضافے کے ساتھ بڑھ کر 235 ملین ڈالر ہوگئی ہیں تاہم یہ اضافہ جولائی کے مقابلے میں اگست میں کام کے دنوں میں اضافے یا چھٹیوں میں کمی کی وجہ سے ہوا ہے۔ وفاقی وزیر برائے…

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ 30 ستمبر مقرر

ایف بی آر کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لیجنڈ کرکٹر وسیم اکرم کی ویڈیو جاری کی گئی، انہوں نے اس ویڈیو کے پیغام میں شہریوں اورایسوسی ایشنز آف پرسنز کو یاد دہانی کرائی گئی ۔ ایف بی آر کی جانب سے شہریوں کیلئے آن لائن گوشوارے…

آئی ایم ایف کا حکومت سے پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ روکنے کا مطالبہ

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بارڈر پر کسٹم، ایجنسی اہلکار، فورسز کی تعداد اور استعداد کار بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف نے ایک لاکھ 20…

اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کیلئےفنڈز کی منظوری

نگران وزیرخزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے شرکا کو بتایا کہ موجودہ مالی سال اسٹیل ملز کیلئے10 ارب روپے کا بجٹ مختص کیا ہے، ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی ماہانہ بنیاد پر کی جائے گی۔ نگران وزیرخزانہ کی زیر صدارت ہونیوالے ای سی سی کےاجلاس میں…

بشریٰ بی بی سے غیر شرعی نکاح کا کیس،چیئرمین پی ٹی آئی سے جواب طلب

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے غیر شرعی نکاح کے کیس کی سماعت 25 ستمبر تک ملتوی کرتے ہوئے فریقین سے دلائل طلب کر لیے۔ فوٹو فائل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح سے متعلق کیس کی سماعت 25 ستمبر تک ملتوی کرتے…

قرض میں پھنسے ممالک کیلئے لائحہ عمل تیار کرنا ہوگا، نگران وزیر اعظم

انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ گلوبل ڈویلپمنٹ انیشئیٹو پرعمل درآمد سنگ میل ہے، چین کا بیلٹ اینڈ روڈ اقدام اور سی پیک پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول میں اہم ہیں۔ اقوام متحدہ کے زیر اہتمام پائیدار ترقیاتی اہداف سے متعلق لیڈرز ڈائیلاگ سے خطاب…

پاک فوج کی پیشہ ورانہ مہارت اور قیادت کا معیار بہترین ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر نے کثیر الملکی اسپیشل فورسز کی مشترکہ مشق ’’ایٹرنل برادر ہڈ دوم‘‘ کی افتتاحی تقریب میں کہا ہے کہ جونیئر لیڈرز روایتی اور غیر روایتی جنگ میں کامیابی سے کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کثیر…

بھارت کی کینیڈا میں دہشتگردی پاکستان کیلئےحیران کن نہیں، سیکرٹری خارجہ

نیویارک میں پاکستان کے سیکریٹری خارجہ سائرس قاضی نے کہا کہ کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے جو الزام لگایا اس میں کچھ حقیقت ہو گی تو ہی لگایا ہے۔ سائرس قاضی کا کہنا تھا ہم کینیڈا کی جانب سے بھارت پر لگائے جانے والے اس الزام پر سرپرائز…

بجلی و پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف جماعت اسلامی کا کراچی میں احتجاج

جماعت اسلامی نے کراچی میں 15 مقامات پر احتجاج کیا،مظاہرین نے شاہراہ فیصل پر گاڑیاں کھڑی کرکے اور ہارن بجا کر احتجاج ریکارڈ کرایا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے احتجاج سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے…