شیخ رشید نے بیان اسلام آباد میں دیا مقدمات سندھ و بلوچستان میں کیسے درج ہوگئے؟ عدالت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بلوچستان کے مدعی اور کراچی تھانہ موچکو کے آئی او کے وارنٹ جاری کردیے، بلوچستان پولیس نے کہا ہے کہ مدعی غائب ہوگیا، مقدمہ خارج کردیں گے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پر اسلام…

نیشنل ہائی ویز اور موٹرویز پر جرمانوں کی شرح میں 200 فیصد تک اضافہ

یکم اکتوبر سے اوور اسپیڈ پر 2500، اوور ٹیکنگ 1500، بغیر لائسنس 5000 روپے،موبائل یا ٹیبلٹ کے استعمال پر بھی جرمانہ ہوگا ، 7 نئی ٹریفک خلاف ورزیوں کے کوڈ بھی شامل کیے گئے ہیں۔ نیشنل ہائی ویز اور موٹروے نےٹریفک خلاف ورزیوں کے 32 کوڈ کے…

فیس بک کا اقدام، کئی ممالک میں نیوز ٹیب سیکشن ختم

یورپی ممالک کے علاوہ نیوز ٹیب کا سیکشن کینیڈا، آسٹریلیا، امریکا اور نیوزی لینڈ سمیت دیگر ممالک میں بھی موجود ہے لیکن اب فیس بک نے اسے یورپ کے چند ممالک میں بند کرنے کا اعلان کردیا۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ ’انگیجٹ‘ کے مطابق فیس بک…

پاکستان میں ایک اور موبائل نیٹ ورک ’اونک‘ متعارف

’اونک‘ دراصل ایک نیا سیلولر یعنی موبائل نیٹ ورک جو پہلے سے موجود نیٹ ورکس کی طرح کام کرتا ہے لیکن کمپنی کا دعویٰ ہے کہ نئے برانڈ میں انٹرنیٹ کی رفتار تیز ہوگی اور صارفین فضول بیلنس ختم ہونے کی شکایات سے محفوظ رہیں گے۔ اس سے بڑھ کر سب سے…

یوٹیوب کا صارفین کی سہولت کیلئے لائیو اسٹریم میں زبردست تبدیلی کا فیصلہ

یوٹیوب نے اپنی ایپ میں عمودی (ورٹیکل) لائیو اسٹریم کی آزمائش شروع کردی ہے، اسی کے ساتھ فل اسکرین کےآپشن پر بھی کام شروع کر دیاہے۔ اس کا مقصد بعد میں شارٹس بنانے میں آسانی ہوسکتی ہے۔ یوٹیوب کے مطابق موبائل صارفین کے لیے عمودی فارمیٹ…

ڈی این اے کمپیوٹر، اسٹرینڈز سے 100 بلین پروگرام چلا نے کی صلاحیت

مائع کمپیوٹر ڈی این اے کے اسٹرینڈز کا استعمال کرتے ہوئے 100 بلین سے زیادہ مختلف سادہ پروگرام چلا سکتا ہے، تحقیق ڈی این اے کمپیوٹر میں مالیکیولر بائیولوجی، بائیو کیمسٹری اور ڈی این اے کی مدد سے ہارڈ ویئر تیار کیا جاتا ہے اور ڈی این اے خود…

فیفا سے ادائیگیوں میں تاخیر ، پاکستان فٹبال فیڈریشن پر 30 کروڑ واجب الادا

فنڈز نہ ہونے کی وجہ سے پی ایف ایف ویمن ٹیم کی اسسٹنٹ کوچ کو دوبارہ نہ بلا سکا،پی ایف ایف نے پلیئرز کو ڈیلی الاؤنسز، کوچنگ اور دیگر اسٹاف کو تنخواہیں نہیں اداکی۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن کو مئی سے فیفا کی ادائیگیاں موصول نہیں ہوئیں، فیفا…

ایشین گیمز،پاکستان والی بال ٹیم کا شاندار آغاز، پہلا میچ جیت لیا

پاکستان نے منگولیا کے خلاف پچیس سترہ، پچیس انیس اور پچیس بیس سے کامیابی حاصل کی ،پاکستان نے پہلے میچ میں منگولیا کو تین صفر سے شکست دے دی۔ پاکستان نے منگولیا کے خلاف پچیس سترہ، پچیس انیس اور پچیس بیس سے کامیابی حاصل کی۔

شاہین اور انشا آفریدی کی شادی کی تقریب آج ہوگی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی اور سابق کپتان انشا آفریدی کا رواں برس فروری کے آغاز میں کراچی میں نکاح ہوا تھا جس میں معروف کرکٹرز سمیت قریبی رشتے داروں نے شرکت کی تھی۔ پاکستان اور سری لنکا میں کھیلے جانے والا ایشیاکپ 17…

ون ڈے رینکنگ،پاکستان واپس نمبر ون پر آگیا

جنوبی افریقا کیخلاف پانچویں ون ڈے میچ میں 122 رنز سے شکست کے بعد آسٹریلیا کی ٹیم او ڈی آئی رینکنگ میں پہلی سے تیسری پوزیشن پر چلی گئی جبکہ پاکستان واپس نمبر ون پر آگیا۔ بھارت نے اگر آسٹریلیا کو کلین سوئپ کر دیا تو پاکستان کو پیچھے…