پیٹرولیم اسمگلنگ، آئی ایم ایف نے رپورٹ طلب کرلی

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پیٹرولیم اسمگلنگ روکنے کے لیے کیے گئے اقدامات پر رپورٹ طلب کرلی۔دستاویز کے مطابق آئی ایم ایف نے ایک لاکھ 20 ہزار ٹن پیٹرولیم مصنوعات کی ماہانہ اسمگلنگ پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور آئی ایم ایف نے…

ڈالرکی ذخیرہ اندوزی، مافیا کیخلاف چھاپے مارنے کی تیاریاں

حساس اداروں نے اب ڈالرکی ذخیرہ اندوزی کرنے والی مافیا کے گھروں پر ایف آئی اے کی مدد سے چھاپے مارنے کی تیاری کرلی۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن کا اگلا مرحلہ شروع کیا جارہا ہے جس میں ذخیرہ کیے گئے ڈالروں کی…

انگلینڈ اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے میچ کل ہو گا

انگلینڈ اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ لیڈزمیں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا، آئرلینڈ کی ٹیم ان دنوں انگلینڈ کے دورہ پر ہے اور اپنے دوہ…

الہول کیمپ عراق کی سلامتی کیلئے خطرہ ہے، عراقی وزیر خارجہ

عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر شام میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے خصوصی ایلچی گیّر پیڈرسن (Geir Pedersen) سے ملاقات میں الہول کیمپ کے مسئلے کو حل کرنے کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اس…

صیہونی وزیراعظم کیخلاف اسرائیل میں احتجاج

صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بن یامن نیتن یاہو کی عدالتی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے صیہونی مظاہرین نیتن یاہو کے امریکہ جانے سے قبل بن گورین ہوائی اڈے کے سامنے احتجاج کریں گے-تل ابیب کے ہزاروں باشندے نیتن یاہو کی کابینہ کی عدالتی اصلاحات…

کالا دھن روکنے کیلئے حکومت کا ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کا فیصلہ

ڈیجیٹل کرنسی کی تیاری کے لیے اسٹیٹ بینک نے کام شروع کردیا ، روپے کی قدر کو بہتر بنانے اور مختلف قسم کی ادائیگیوں کے لیے حکومت نے ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈیجیٹل کرنسی کی قدر پاکستانی روپے کے برابر ہی ہوگی جیسے چین کی…

آئی ایم ایف کا دباؤ، نگران حکومت گیس کی قیمتیں بڑھانے کیلئے متحرک

نگران حکومت کے مطابق زیادہ گیس استعمال کرنے والے صارفین کم گیس استعمال کرنے والے پروٹیکٹڈ صارفین کو بچانے کیلئے زیادہ ادائیگی کریں گے ۔ نجی میڈیا کے مطابق گھریلو صارفین کیلئے 12 سلیب ہیں جن میں سے ابتدائی چار سلیب ایسے ہیں جن میں صارفین…

ایس آئی ایف سی سے ملک میں 70 ارب کی غیر ملکی سرمایہ کاری متوقع

آرمی چیف جنر ل عاصم منیر کی کاروباری شخصیات سے ملاقاتوں اور اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کے قیام کے بعد پاکستان میں 70 ارب ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری متوقع ہے۔ کاروباری طبقے نے اس امکان کو ملک کے لیے مثبت اور خوش…

کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل میں بھارت ملوث ہے، کینیڈین وزیراعظم

بھارت اور کینیڈا کے تعلقات مزید کشیدہ ہوگئے، کینیڈا نے بھارتی سفارتکار کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا جبکہ کینیڈا میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سربراہ پون کمار کو ملک بدر کر دیا۔ کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے سکھ رہنما کے قتل کا بھارت کو…

لندن سے لاس اینجلس کیلئے ورجن اٹلانٹک کی پرواز کی ہنگامی لینڈنگ

لندن سے لاس اینجلس کے لیے ورجن اٹلانٹک کی پرواز کو ہنگامی صورتحال میں واپس ہیتھرو ائیرپورٹ پر اتار لیا گیا۔ ورجن اٹلانٹک کی پرواز وی ایس 23 مقامی وقت کے مطابق شام 6 بجکر 7 منٹ پر لندن کے ہیتھرو انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے امریکا کے لاس اینجلس…