بھارتی فوجی نے سرکاری رائفل سے اپنے ہی ساتھیوں کو بھون ڈالا

بھارت میں ایک سال کے دورا ن اہلکاروں کی فائرنگ ہونے والے اہلکاروں کی تعداد ایک درجن سے زائد ہوگئی مقبوضہ کشمیر کے بانڈی پورہ فوجی کیمپ میں بھارتی فوج کے ایک اہلکار نے اپنے ساتھیوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک…

کورونا کی جائے پیدائش کی تحقیقات کیلئےچین تعاون کرے، عالمی ادارۂ صحت

عالمی ادارۂ صحت کے سربراہ نے چین سے مطالبہ کیا کہ وہ کورونا وائرس کی جائے پیدائش کی تحقیقات کے لیے آنے والے تفتیش کاروں کو مکمل رسائی دے۔ کورونا وائرس کی ابتدا کہاں سے ہوئی، اس پر تحقیقات مکمل نہیں ہوئی ہے اور اس حوالے سے مزید معلومات…

امریکا کا 8 کروڑ ڈالر مالیت کا اسٹیلتھ ایف-35 جنگی طیارہ غائب

امریکا نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ ڈالرز کی مالیت کے اسٹیلتھ جنگی طیارے کی تلاش میں مدد کرے جسے غائب ہوئے ایک دن سے زیادہ کا عرصہ ہوگیا۔ امریکی فوجی جنگی طیارہ جنوبی کیرولینا میں اس وقت لاپتا ہو ا جب پائلٹ نے چھلانگ لگا کر اپنی جان بچالی…

پی آئی اے شیڈول میں بہتری، یورپ پروازیں بحال ہونے کا امکان

یورپی یونین ایوی ایشن اور برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ کی آڈٹ رپورٹ میں کامیابی کا یقین ہے، گزشتہ دنوں کی نسبت پیر کو صرف 4 پروازیں منسوخ ہوئیں ۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے شیڈول کے مطابق کراچی سے رحیم یار خان اوراسلام آباد سے گلگت کیلئے دو،…

بجلی نظام میں بہتری کیلئے شروع آئی پی پیز کا منصوبہ عوام کی زندگیاں لینے لگا

ڈالر میں ادائیگی اور کیپیسیٹی چارجز جیسی شرائط کی وجہ سے خطیر سرمایہ کاری ہوئی ،1994 میں پاور پالیسی بنا کر آئی پی پیز کو پراڈکشن کی اجازت دی گئی۔ پہلے آئی پی پی نے 1997 میں پیداوار شروع کی، یہ پاور سیکٹر میں پہلی براہ راست غیر ملکی…

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نیویارک پہنچ گئے

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کا نیویارک، امریکہ میں 78واں سالانہ اجلاس،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اعلی سطح مباحثے میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے۔ وزیراعظم جمعہ 22 ستمبر کو جنرل اسمبلی اجلاس سے پالیسی خطاب کریں گے ۔نگران وزیراعظم مختصر…

وفاقی حکومت کی ریویو آف ججمنٹ ایکٹ فیصلے کے خلاف نظر ثانی اپیل دائر

درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ارٹیکل 142 پارلیمان کو ایسی قانون سازی کا اختیار دیتا ہے، عدالتی فیصلہ مقننہ کے اختیارات پر انکروچمنٹ ہے۔ سپریم کورٹ نے 11 اگست کو ریویو اف ججمنٹ اینڈ آرڈرز ایکٹ کو کالعدم کردیا تھا،چیف جسٹس آف…

اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ کوآئوٹ سورسنگ کے لیے بیرون ملک اجلاس کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد انٹرنیشنل ایرپورٹ کوآئوٹ سورسنگ کے لیے بیرون ملک اجلاس کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔سی اے اے انتظامیہ نے اسلام آباد ایرپورٹ کی ائوٹ سورسنگ کے لیے 26 ستمبر کو دبئی میں اجلاس طلب۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کے لئے بین الاقوامی کمپنیز…

و فاقی کابینہ نے بزنس،انویسٹراور ورک ویزا پالیسی میں ترمیم کی منظوری دیدی

و فاقی کابینہ نے بزنس،انویسٹراور ورک ویزا پالیسی میں ترمیم کی منظوری دیدی۔وفاقی کابینہ سے 103ممالک کیلئے ویزا پالیسی میں ترمیم کی منظوری سرکولیشن کے ذریعے لی گئی۔سپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل کی سفارش پر ویزا پالیسی میں ترامیم تیار کی…

محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے نجی تعلیمی اداروں کی رجسٹریشن پر عائد پابندی ختم

پرائمری اور سیکنڈری اسکولوں کی رجسٹریشن کا الگ الگ معیار مقرر کیا ، لائبریری میں متعلقہ کتابیں،کینٹین، پینے کا صاف پانی، صاف واش رومزبھی لازمی قرار دے دیئے۔ مضافات میں پری پرائمری، ایلیمنڑی اسکول کیلئے پلاٹ کا کم ازکم رقبہ 200 گز لازمی…