بجلی نادہندگان سے واجبات وصولی کیلئے جائیدادیں ضبط کرنے کا فیصلہ

گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو )کی طرف سے 31 بڑے ڈیفالٹرز کی فہرست موصول ہو نے کے بعدجائیدادیں ضبط کرنے کی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ۔ اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے مزید 73بجلی چور پکڑلیے اور 34 لاکھ 50 ہزار کے…

آڈیو لیکس اور ریکارڈنگز میں ہمارا کوئی کردار نہیں، وزارت دفاع

جسٹس بابر ستار نے ریمارکس دیے جواب سے لگتا ہے کہ کوئی بھی ریکارڈنگ نہیں کر سکتا اور کسی کے پاس ٹیلی فونک گفتگو ریکارڈ کرنے کی سہولت نہیں۔ وفاقی حکومت عدالتی سوالوں کے جواب دے ورنہ حساس اداروں کو براہ راست فریق بنا کر جواب طلب کریں گے۔…

ٹرین کے کرایوں میں پھرسے 5 فیصد اضافہ،نوٹیفکیشن جاری

ریلوے حکام نے ٹرین کے کرایوں میں دو ماہ میں تیسری مرتبہ اضافہ کیا گیاہے، پیٹرول کی قیمت بڑھنے کے سبب ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ ہورہا ہے۔ ریلوے انتظامیہ نے ایک بار پھر میل ایکسپریس ٹرینوں کے ساتھ پارسل ٹرین کے کرایوں میں اضافہ کردیا۔…

جی-20 اجلاس کے مخفی حقائق پر اروندھتی رائے کی چشم کشا رپورٹ

بھارتی لکھاری اور تجزیہ نگار اروندھتی رائے نے جی-20 اجلاس کے مخفی حقائق پر مبنی اپنی چشم کشا رپورٹ میں مودی سرکار کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ بائیڈن، میکرون اور دوسری عالمی شخصیات جو اجلاس میں جمہوریت کا راگ الاپ رہی تھیں انہیں اچھے…

ایشیا کپ ، فائنل ہار کر بھارتی کپتان نے کیا کہا؟

ایشیا کپ کے فائنل میچ کا ٹاس سری لنکا نے جیت لیا جس پر بھارتی کپتان نے کہا کہ ہم ٹاس جیتتے تو پہلے بیٹنگ ہی کرتے۔نجی ٹی وی کےمطابق سری لنکن کپتان داسن شناکا نے ٹاس جیت کر بھارت کو باولنگ کی دعوت دی، ان ک اکہنا تھا کہ اپنے کھلاڑیوں کی…

کسی بھی ملک میں ہمارے پیسے منجمد نہیں ہیں،ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ ایران کے پیسے کسی بھی ملک میں منجمد نہیں ہیں ۔اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ارنا سے انٹرویو میں کہا ہے کہ کسی بھی ملک میں ایران کے اثاثے منجمد نہيں ہیں اور…

عراق ، داعش کا سرغنہ گرفتار، خفیہ ٹھکانے دریافت

کردستان کی سیکورٹی کونسل نے اپنے بیان میں اعلان کیا ہے داعش کا ایک امیر زیدان خلیفہ احمد مطر عرف ابولیلا گرفتار کر لیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق کردستان کی سیکورٹی کونسل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ موصولہ اطلاعات کی بنیاد پر کئے گئے ایک آپریشن…

وہ زمانہ گیا جب اسرائیل لبنانیوں کی زندگی سے کھیلتا تھا،حزب اللہ

حزب اللہ لبنان کے نائب سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ صیہونی ریاست کی جانب سے لبنانیوں کی زندگی سے کھیلنے کا زمانہ گزر گیا ہے اور سمندری حدود کے تعین کے ساتھ ہی ملک سے تکفیری عناصر کو نکال دیا گیا ہے۔ المنار ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق…

صیہونیوں کے ہاتھوں مسجد الاقصی کی بے حرمتی

آج صبح سینکڑوں صیہونیوں نے، صیہونی فوج کی حمایت اور تعاون کے ساتھ مسجد الاقصی میں گھس کر اس کی بے حرمتی کی۔ رپورٹ کے مطابق اس کام کےلئے مسجد الاقصی میں 50 سال سے کم عمر فلسطینی مسلمانوں کا داخلہ بند کر دیا گیا ہے۔ اس سے پہلے مسلمانوں نے…

ضرورت پر یورپی یونین سے راہیں جدا کر سکتے ہیں،طیب اردوان

ترک صدر رجب طیب اردوان نے یورپی کمیشن کو متنبہ کردیا ہے کہ ضرورت پڑنے پر ترکیہ یورپی یونین سے اپنی راہیں جدا کرسکتا ہے۔گزشتہ 24 سال سے ترکیہ یورپی یونین کی رکنیت حاصل کرنے کا خواہش مند رہاہے، تاہم اب ترک صدر نے اس خواہش میں کمی کا عندیہ دے…