لیبیا، بدترین سیلاب کی تباہ کاریاں تاحال جاری

لیبیا میں آنے والے بدترین سیلاب کی تباہ کاریاں تاحال جاری ہیں اور ایک ہفتے بعد بھی لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ لیبیا میں 11 ہزار 300 افراد کی ہلاکتوں کی تصدیق کرچکی ہے اور سیلاب سے متاثرہ لیبیا کے…

سعودیہ اسرائیل تعلقات معمول پر لانےکیلئے کام کر رہے ہیں،امریکہ

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل میں سفارتی تعلقات معمول پر لانےکے لیے امریکا کام کر رہا ہے۔انٹونی بلنکن نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ سعودی عرب اور اسرائیل میں سفارتی تعلقات فلسطین اور دیگر معاملات کے…

برازیل ، شمالی ایمازون کے علاقے میں مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ

برازیل کے صوبے بارسیلوز میں شمالی ایمازون کے علاقے میں مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں 14 افراد ہلاک ہو گئے۔بارسیلوز کے گورنر نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے جہاز حادثے میں ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حادثے کے مقام…

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کا حلف اُٹھا لیا

سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پاکستان کے 29 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔چیف جسٹس پاکستان کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لیے سپریم کورٹ کے تمام ججز ایک ساتھ ایوان صدر پہنچے جہاں صدر پاکستان ڈاکٹر…

پی آئی اے کا ڈومیسٹک شیڈول بری طرح متاثر

قومی ائیر لائن پی آئی اے کا ڈومیسٹک شیڈول بری طرح متاثر ہے، آج بھی پی آئی اے کی 8 پروازیں منسوخ ہو گئیں جبکہ 12 پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔ پی آئی اے کا بین الاقوامی شیڈول بحال ہے البتہ اندرون ملک پروازیں متاثر ہورہی ہیں۔منسوخ ہونے والی…

بہترین ایمرجنگ بینک 2023 کا اعزاز فیصل بینک کے نام

فیصل بینک لمیٹڈ (ایف بی ایل) کو 13 ویں گلوبل اسلامک فنانس ایوارڈز (جی آئی ایف اے) میں “بہترین ایمرجنگ اسلامک بینک 2023” کا اعزاز مل گیا، جو بین الاقوامی مالیاتی جرائم کا مقابلہ کرنے اور غلط کام کرنے والوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کو یقینی…

بینکوں کے ڈیپازٹس، سرمایہ کاری(سٹاک) میں اگست کے دوران اضافہ

بینکوں کے ڈیپازٹس، مختصرمدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری(سٹاک) میں اگست کے دوران اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق اگست میں بینکوں کے ڈیپازٹس کاحجم 26110 ارب روپے ریکارڈکیاگیا جوگزشتہ سال اگست کے…

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، سعودی نشریاتی ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 230.90 ریال، 22 قیراط ایک گرام 211.65 اور…

دنیا کی آٹھویں بلند ترین چوٹی ماؤنٹ مناسلوسر کرنے کی مہم ، پاکستانی کوہ پیما تیار

پاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف دنیا کی آٹھویں بلند ترین چوٹی ماؤنٹ مناسلو کو از سر نو سر کرنے کےلیے تیار ہیں ، سرباز علی بھی مناسلو کی ’ٹرو سمٹ‘ پر جائیں گے اور خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی بھی اگلے ہفتے مناسلو سر کرنے کی مہم کاآغاز…

پاکستانی فٹبالر صدام حسین نے عمان کا فٹبال کلب جوائن کرلیا

پاکستان فٹ بال ٹیم کے مڈ فیلڈر صدام حسین کا عمان میں معاہدہ ہو گیا جس کے تحت انہوں نے صلالہ سپورٹس کلب کو جوائن کر لیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی فٹ بالر کا ایس ایس جی سی سے صلالہ کلب ٹرانسفر ہوا ہے، صلالہ سپورٹس کلب عمان کا ڈویژن ون…