اب میں اپوزیشن لیڈر نہیں، میرے پاس آپشن تھے ،سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض
سابق اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی راجہ ریاض نے کہا ہے کہ میں نے پہلے کہا تھا جب تک اپوزیشن لیڈر ہوں کسی جماعت میں شامل نہیں ہوں گا۔اب میں اپوزیشن لیڈر نہیں، میرے پاس آپشن تھے، مجھ پراعتماد کرنے پر نواز شریف اورشہباز شریف کا شکریہ اداکرتا ہوں۔…