پیٹرول 26 روپے 2 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل 17 روپے سے زائد مہنگا کر دیا گیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 26 روپے 2 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 17 روپے 34 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا ہے۔وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 331 روپے 38…

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کی مدت ملازمت میں توسیع

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کی مدت ملازمت میں توسیع کر دی گئی ۔مقامی انگیریزی اخبار میں سینئر صحافی عمر چیمہ کی رپورٹ شائع ہوئی ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ جنرل ندیم انجم تا حکم ثانی اسی عہدے پر کام کریں گے۔ اس ضمن میں سمری…

مقبوضہ کشمیر،بھارت کی ریاستی دہشتگردی، 3 نوجوان شہید

سرینگر میںقابض بھارتی فوج نے ایک بار پھر ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نام نہاد آپریشن کی آڑ میں 3 نہتے کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ تینوں نوجوانوں کو بارہ مولا میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے شہید کیا گیا، اوڑی سمیت بارہ…

رچرڈ اولسن پر 93 ہزار4 سو ڈالر جرمانہ، 3 سال قید کی سزا

امریکا میں سابق امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے گزشتہ سال جون میں ذاتی مفادات حاصل کرنے کے لیے عہدے کا غلط استعمال کرنے اور تفتیش کاروں کو جھوٹا بیان دینے کا اعتراف کیا تھا۔ رچرڈ اولسن کو اخلاقیات سے متعلق قوانین کی خلاف ورزی پر 3 برس قید اور…

پرویز الٰہی اڈیالہ جیل سے گرفتار، ایک روز کا راہداری ریمانڈر منظور

حکام اینٹی کرپشن کے مطابق پرویز الٰہی اڈیالہ جیل راولپنڈی سے رہا ہوئے تھے جہاں سے انہیں حراست میں لیا گیا اور پرویز الٰہی کو راہداری ریمانڈ کے لیے جوڈیشل کمپلیکس پہنچایا گیا جہاں عدالت نے ریمانڈ منظور کر لیا۔ پرویز الٰہی کو آج شام تک…

پیپلز پارٹی کی فواد حسن فواد اور احد چیمہ کی وفاقی کابینہ میں شمولیت کی مخالفت

فواد حسن فواد اور احد چیمہ کی وفاقی کابینہ میں شمولیت پر پیپلز پارٹی نے کھل کر مخالفت شروع کر دی،پیپلزپارٹی نے وفاقی حکومت کو ن لیگ کی حکومت قرار دے دیا جبکہ وفاقی کابینہ اور سندھ حکومت پر سوالات بھی اٹھا دیئے۔ تفصیل کے مطابق پیپلزپارٹی…

پشاور، سکھ اور مسیحی افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 3 دہشت گرد ہلاک

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد فقیر آباد بابا زیارت کے قریب چھاپہ مار کارروائی میں مارے گئے، دہشت گرد علما کی ٹارگٹ کلنگ اور دہشت گردی کی 10 بڑی کارروائیوں میں بھی ملوث تھے۔ ہلاک دہشت گردوں کے قبضہ سے اسلحہ، دستی بم اور گولہ بارود…

الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کے نام پر اعتراض مسترد کردیا

الیکشن کمیشن کے مطابق دونوں ناموں میں فرق موجود ہے، کمیشن استحکام پاکستان پارٹی کے اندراج کا معاملہ قانون کے مطابق آگے بڑھائے گا۔ الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ کمیشن کے مشاہدے میں ہے کہ کافی رجسٹرڈ جماعتوں کے نام میں…

پی آئی اے کا ماہانہ خسارہ 12 ارب روپے تک پہنچ گیا

پی آئی اے کا ماہانہ خسارہ 12 ارب روپے تک پہنچ گیا جبکہ وزارت خزانہ نے پی آئی اے قرض پر سود، خسارہ برداشت کرنے سے انکار کر دیاہے، ذرئع وزارت خزانہ کے مطابق پی آئی اے نے کمرشل بنکوں کو قرض پر ماہانہ 8 ارب سے زائد سود ادا کرنا ہیں ،پی آئی…

سائفر کیس، عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائر

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے عمران خان کی درخواست ضمانت مسترد کردی تھی۔ عمران خان نے اپنے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی جس میں انہوں نے عدالت سے ضمانت پر رہا کرنے کی استدعا کی۔ انہوں نے درخواست…