ڈیوس کپ فائنلزگروپ سٹیج، کینیڈا،آسٹریلیا،جمہوریہ چیک اور نیدرلینڈز فاتح

دفاعی چیمپئن کینیڈا ،آسٹریلیا،جمہوریہ چیک اور نیدرلینڈز کی ٹیموں نے ڈیوس کپ فائنلزکے گروپ سٹیج میں اپنے میچز جیت لئے ۔دفاعی چیمپئن کینیڈا اور سویڈن کی ٹیموں کے درمیان گروپ اے کے میچز بولوگنا میں کھیلے گئے۔ جس میں کینیڈا کی ٹیم نے سویڈن…

ایشیا کپ، سری لنکا پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی

، سری لنکا نے پاکستان کا 252 رنز کا ہدف میچ کی آخری بال پر حاصل کرلیا، کوشل مینڈس نے 91 رنز کی بہترین اننگز کھیلی، چیراتھ اسالنکا نے 49 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرادیا، محمد رضوان اور عبداللہ شفیق کی نصف…

چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کیریئر کا آخری دبنگ فیصلہ سنا کر سپریم کورٹ سے روانہ

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال کیریئر کا آخری فیصلہ سنا کر سپریم کورٹ سے روانہ ہوگئے۔ گزشتہ روز جسٹس عمر عطاء بندیال نے عمران خان کی درخواست پر نیب ترامیم کیس کا فیصلہ سنانے کے فوری بعد عدالتی عملے سے ملاقات کی جس کے بعد وہ…

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ کل سری لنکا اور بھارت کے درمیان گا

ایشین کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام ٹورنامنٹ کا فائنل میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا اور پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن 2 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔ بھارتی ٹیم سپر فور رائونڈ میں پاکستان ٹیم کو 228 رنز سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی تھی۔اس کے بعد…

سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کو کالعدم قرار دیدیا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے نیب ترامیم کو کالعدم قرار دے دیا.سپریم کورٹ نے محفوظ فیصلہ سْناتے ہوئے نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست کو قابل سماعت قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق…

بابری مسجد کی جگہ تعمیر مندر پوجا کیلئے جنوری میں کھلے گا

بابری مسجد کی تعمیر کیے جانے والے مندر ’’شری رام جنم بھومی مندر‘‘ کی تعمیراتی کمیٹی کے چیئرمین نریپیندر مشرا نے بتایا کہ رام مندر کے گراؤنڈ فلور کا کام دسمبر تک مکمل ہوجائے گا۔ مندر تعمیراتی کمیٹی کے چیئرمین نے مزید بتایا کہ گراؤنڈ…

نیب ترامیم کالعدم قرار دئیے جانے کے فیصلے پر فیصل واوڈا کا ردِعمل

سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہاہے کہ کرپٹ لیڈروں کی جگہ جیل میں ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ کی جانب سے نیب ترامیم کالعدم قرار دئیے جانے کے فیصلے پر ردعِل دیتے ہوئے کہا ہے کہ 16 ماہ پی ڈی ایم جماعتوں نے…

بجلی چوری ، ذخیرہ اندوزوں اور چینی اسمگلروں کے خلاف کارروا ئیاں منظم انداز میں جاری

نگران وزیراعظم انوارالحق کا کڑ نے کہا ہے کہ ملک بھر میں بجلی چوری ، ذخیرہ اندوزوں اور چینی اسمگلروں کے خلاف کارروا ئیاں منظم انداز سے جاری ہیں ۔ ملک میں ر یاست کی عملداری ہر صورت یقینی بنا ئی جائیگی ۔ ان خیالات کا ظہار انہوں نے بجلی چوری…

امریکی صدر کے بیٹے پر فردِ جرم عائد،10 سال قید ہوسکتی ہے

امریکی صدر جو بائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن پر 3 الزامات کے تحت فردِ جرم عائد کر دی گئی، ہنٹر جوبائیڈن پر غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور پولیس کو گمراہ کرنے کے لیے جھوٹا بیان قلم بند کرانے کے جن الزامات کی فرد جرم عائد کی گئی ان میں سزا 10 سال قید…

روس نے 2 امریکی سفارت کاروں کو ملک بدر کردیا

روس نے امریکا کے 2 سفارت کاروں فرسٹ سیکرٹری جیفری سلن اور سیکرٹری ڈیوڈ برنسٹین کو 7 دن کے اندر ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا۔ روس کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ رواں برس کے آغاز میں امریکی سفارت خانے کے ایک سابق ملازم…