کسی چھوٹی بڑی مچھلی پر نہیں بلکہ قانون کی مچھلی پر یقین رکھتے ہیں، وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ وہ کسی چھوٹی بڑی مچھلی پر نہیں بلکہ قانون کی مچھلی پر یقین رکھتے ہیں ، ذخیرہ اندوزوں اور سمگلرز کیخلاف بلاامتیاز کارروائی جاری رہے گی اور کسی قسم کا کوئی دبائو قبول نہیں کیاجائے گا ،میں کوئی مغل…

ممبئی ایئرپورٹ پر مسافر بردار طیارہ تباہ؛ ہلاکتوں کا خدشہ

بھارت کے ممبئی ایئرپورٹ میں لینڈنگ کے دوران ایک مسافر بردار طیارہ پھسلن کے باعث رن وے سے اتر کر حادثے کا شکار ہو گیا۔ ریئل اسٹیٹ ادارے کی زیر ملکیت کینیڈا کی فضائی کمپنی کے بزنس کلاس نجی طیارے میں 5 مسافر اور عملے کے 3 ارکان موجود تھے جو…

پاکستان کو سستے داموں پیٹرول کی فراہمی جاری رکھیں گے، روسی سفیر

رواں برس ایک لاکھ ٹن تیل پاکستان کو فروخت کرچکے ہیں اور یہ سلسلہ جاری رکھنا چاہتے ہیں،پاکستان میں روس کے سفیر ڈینیلا گانچ پاکستان اور روس قیمتوں کے معاملے پر بات چیت کر رہے ہیں اور امید ہے کسی ایک قیمت پر جلد اتفاق ہوجائے گا،انہوںنے اس…

عراق میں 20نئے شہروں کی تعمیر کا ڈیزائن مکمل

عراق کے بڑے شہروں میں آبادی کے بحران سے نمٹنے کی کوششوں اور بنیادی ڈھانچے اور خدمات پر اس سے پیدا ہونے والے زبردست دباؤ کے باعث، عراقی وزیر تعمیرات، ہاؤسنگ اور عوامی بلدیات، بنگین ریکانی نے انکشاف کیا کہ عراق میںتعمیر کیلئے 20 سے زیادہ…

اسرائیل کا ایران پر جنوبی لبنان میں ہوائی اڈا کے قیام کا الزام

اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے ایران پر الزام عائد کیا کہ وہ اسرائیل کے خلاف حملوں کے لیے جنوبی لبنان میں ایک ہوائی اڈا قائم کر رہا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیل اپنے روایتی دشمن ایران کے جوہری پروگرام، میزائل سازی اور خطے…

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کے مطابق شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، مئی میں مہنگائی 38 فیصد کی بلند ترین سطح سے گر کر اگست میں 27.4 فیصد پر آگئی ۔ اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی جاری کردی جس میں شرح سود میں کوئی…

نیا پاکستان سرٹیفکیٹس کیلئےمنافع کی شرح میں اضافہ

پاکستانی روپیہ سرٹیفکیٹس پرمنافع کی شرح 6 فیصد سےبڑھا کر21 اعشاریہ 50 فیصد کردی گئی 3 ماہ کےڈالرسرٹیفکیٹس کا شرح منافع ایک اعشاریہ 25 فیصد سےبڑھا کر8اعشاریہ 25 فیصد جبکہ پاکستانی روپے کا شرح منافع 6 سےبڑھاکر21 فیصد کردیا گیا ہے۔ اسٹیٹ…

تجارتی خسارہ اور جاری کھاتہ کو درپیش خسارے میں کمی

اگست2023میں تجارتی خسارہ ایک ارب 86 کروڑ 80 لاکھ ڈالر رہا، جولائی کا تجارتی خسارہ2ارب8کروڑ ڈالر رہا تھا، ، اسٹیٹ بینک جاری کھاتہ کو اگست2023کے مہینے میں 16کروڑ ڈالر کا خسارہ درپیش رہا، جولائی2023 کے 77 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کے خسارے کے…

ایرانی سفیر کی سعودی نائب وزیر خارجہ سے ملاقات، تجارتی تعلقات بحالی و دیگر پر تبادلہ خیال

سعودی عرب میں ایران کے سفیر علی رضا عنایتی نے سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ ولید الخارجی سے ملاقات کی۔ رپورٹ کے مطابق ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان پروازوں کی بحالی، تجارتی مشترکہ کمیشن کے اجلاس کے انعقاد اور تجارتی تعلقات بحال کرنے جیسے…

مظاہرے میں شریک فلسطینیوں پر صیہونیوں کی فائرنگ،5شہید، پچیس زخمی

سنہ دو ہزار پانچ میں غاصب صیہونی حکومت کو غزہ سے نکال باہر کئے جانے کی اٹھارہویں سالگرہ کی مناست سے فلسطینی جوانوں نے بدھ کی شام غزہ کے مشرق میں واقع علاقے ملکہ میں مظاہرہ کیا۔اس مظاہرے میں شریک فلسطینیوں پر غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں…