داعش، القاعدہ سے زیادہ بڑا خطرہ بن گئی ہے،امریکہ

امریکی سینٹرل کمانڈ کے سابق سربراہ جنرل کینتھ فرینک میکنزی نے گزشتہ ہفتے ٹیلی ویژن انٹرویوز کے دوران کہا کہ افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد کالعدم عسکریت پسند تنظیم داعش، القاعدہ سے زیادہ بڑا خطرہ بن گئی ہے۔سینٹرل کمانڈ کے موجودہ سربراہ…

گیس چوری کیخلاف مہم،241 کنکشن منقطع، 27 لاکھ جرمانہ وصول

لاہورمیں بیدیاں روڈ پر فارم ہاؤس میں گیس کا غیر قانونی کنکشن منقطع کردیا گیا ،سوئی ناردرن نے پنجاب، خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں گیس چوری کے خلاف مہم کو مزید تیز کردیا۔ کریک ڈاؤن کے دوران ایک بڑی کارروائی میں مردان کے علاقے میں…

رسول خداﷺ اور امام حسن ؑکے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے دینی مصلحت کو سیاست پر ترجیح دی جائے، شیخ یعقوبی

رسول خدا ﷺاور امام حسن علیہ السلام کی شہادت کے موقع پرخانوادہ رسولﷺ اور خصوصاً امام زمانہ علیہ السلام اور تمام مومنین و مومنات کو تعزیت پیش کرتے ہوئے مرجع عالی قدرآیت اللہ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ)نے کہا ہےکہ آج کے دن دو معصومؑ ہستیوں…

درآمدات میں کمی کے باعث 800 ارب ریونیو شارٹ فال کا خدشہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ممکنہ شارٹ فال کے تناظر میں ریونیو اسٹریٹجی تیار کرنا شروع کردی ہے، درآمدات میں کمی کا رجحان بدستور جاری رہا تو ممکنہ ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کیلیے ود ہولڈنگ مانیٹرنگ سخت کرکے،کسٹمز ویلیو ایشن میں بہتری لاکر اور…

راولپنڈی،غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف کریک ڈاؤن ، 11 دفاتر مسمار

غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز شہریوں کو ورغلا کر جعلسازی میں ملوث تھیں، شہری نجی ہاؤسنگ سوسائٹیز میں سرمایہ کاری سے قبل آر ڈی اے سے معلومات لیں ،آر ڈی اے کمشنر راولپنڈی کی ہدایت کے مطابق عوامی شکایات پر غیر منظور شدہ ہاؤسنگ سوسائٹیز کے…

جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس، چوہدری پرویز الٰہی کی ضمانت منظور

جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت کےجج ابولحسنات ذوالقرنین نے چوہدری پرویز الٰہی کی 20 ہزار کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی اور رہا کرنے کا حکم دیا۔ عدالت نے ریمارکس دیئےکہ چوہدری پرویز الٰہی سے دوران ریمانڈ کچھ…

پی ٹی آئی کا عمران خان کی درخواست ضمانت مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت میں درخواست مسترد ہونے کے بعد پی ٹی آئی وکلاء نے جوڈیشل کمپلیکس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سائفر ایک حقیقت ہے جسے کابینہ میں رکھا گیا، اس فیصلے کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کریں گے۔…

اسلام آباد میں غیر قانونی مقیم غیرملکیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا آغاز

نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کے احکامات پر اسلام آباد پولیس نے 25 غیر ملکیوں کو اسلام آباد کے مختلف علاقوں سے حراست میں لے لیا ۔ اب تک 14 فارن ایکٹ کے تحت 57 غیر قانونی مقیم غیر ملکی اڈیالہ جیل منتقل کیے جا چکے ہیں،زیر حراست غیر…

سائفر کیس، عمران خان اور شاہ محمود کی ضمانت کی درخواستیں مسترد، تحریری فیصلہ جاری

جج ابولحسنات ذوالقرنین کی جانب سے تحریر کردہ فیصلہ 7 صفحات پر مشتمل ہے۔ فیصلے میں کہا گیا کہ ہمیں اس بات کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے کہ یہ ایک ٹاپ سیکرٹ کیس ہے اور عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف ناقابل تردید شواہد کیس سے تعلق ثابت…

ملک میں ادویات کی قلت کی شکایت کے لیے ایپ متعارف

لاہور میں صوبائی ڈرگ کوالٹی کنٹرول بورڈ کے مذکورہ ایپلی کیشن کے ذریعے نہ صرف ادویات کی عدم دستیابی سے متعلق معلومات حاصل ہوں گی ،مصنوعی قلت اور زخیرہ اندوزی کا اندازہ لگایا جائے گا ’ڈرگ شارٹیج رپورٹنگ‘ کے نام سے متعارف کرائی گئی ایپلی کیشن…