گوگل کروم کو 15 سال مکمل ہونے پر ری ڈیزائن کرنے کا اعلان

انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنی ’گوگل‘ نے اپنے ویب براؤزر ’کروم‘ کے 15 سال مکمل ہونے پر اسے ری ڈیزائن کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اس میں متعدد نئے فیچرز پیش کرنے کی تصدیق کردی۔ ’کروم‘ براؤزر دنیا بھر میں استعمال کیا جانا والا سب سے بڑا براؤزر ہے…

واٹس ایپ کا 150 سے زائد ممالک میں چینلز فیچر متعارف کرانے کا اعلان

چینلز ایک براڈ کاسٹ فیچر ہے جس کو سلیبریٹی اور اسپورٹس ٹیمیں اپنی اپ ڈیٹس شیئر کرنے کے لیے استعمال کرسکتے ہیں۔ یہ فیچر ایک نئے اپ ڈیٹس ٹیب پر ظاہر ہوگا جو دوستوں اور رشتہ داروں سے کی جانے والی عمومی چیٹ سے علیحدہ ہوتا ہوگا۔ میسجنگ ایپ نے…

مستونگ ، گاڑی کے قریب دھماکا، سینیٹر حافظ حمد اللہ سمیت 4 افراد زخمی

دھماکا جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما اور سینیٹر حافظ حمد اللہ کے گاڑی کے قریب ہوا، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے کے جوان جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہوگئے۔ حافظ حمداللہ کو کوئٹہ منتقل کیا جا رہا ہے جبکہ دیگر زخمیوں کو نواب غوث بخش…

پاکستان کو افغانستان سے لاحق خطرات پر تشویش ہے، دفتر خارجہ

بھارت کے نقشے میں دکھائے گئے آزادکشمیر اور گلگت بلتستان پاکستان کے زیر انتظام ہیں، ایسے کسی بھی نقشے کو قبول نہیں کیا جائے گا ، ممتاز زہرا بلوچ طورخم سرحدپر افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے پر پاکستان کئی سال سے عمل پیرا ہے اور پاکستان نے اپنے…

7 دنوں میں 1 ارب یونٹ بجلی ریکور ،490 بجلی چور گرفتار، پاور ڈویژن

حکومت کا بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، پاور ڈویژن نے دعویٰ کیا ہے کہ صرف سات دنوں میں ایک ارب یونٹ بجلی ریکور کرکے 490 بجلی چوروں کو گرفتار کرلیا۔ سیکریٹری پاور ڈویژن راشد لنگڑیال نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ وزیر اعظم کی ہدایت پر…

ڈیوس کپ گروپ ٹو ٹائی،پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان کل سےشروع ہو گا

اعصام الحق قریشی پاکستانی ٹیم کی قیادت کریں گے دیگر کھلاڑیوں میں عقیل خان، محمد شعیب، محمد عابد اور برکت اللّٰہ شامل ہیں۔ پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان ڈیوس کپ گروپ ٹو ٹائی پاکستان سپورٹس بورڈ اسلام آباد کے گراس کورٹ پر شروع ہو گی،…

انگلش پریمیئر لیگ، کل مزید 7 فٹ بال میچز کھیلے جائیں گے

پہلا میچ وولور ہیمپٹن اور لیورپول کی ٹیموں کے درمیان مولینکس سٹیڈیم، وولور ہیمپٹن میں کھیلا جائے گا،دوسرے میچ میں آسٹن ولا اور کرسٹل پیلس کی ٹیمیں ولا پارک، برمنگھم میں آمنے سامنے ہوں گی، تیسرا میچ لوٹن ٹاؤن اور فلہم کے درمیان کریون…

جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کا چوتھاون ڈے میچ کل ہو گا

جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا میچ سپر سپورٹس پارک، سنچورین میں کھیلا جائے گا ۔دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا۔ آسٹریلیا کومیزبان پروٹیز ٹیم کے…

ایشیاکپ، پاک سری لنکا میچ سے قبل تیز بارش، ٹاس تاخیر کا شکار

گراؤنڈ کو کور سے مکمل طور پر دھانپ دیا گیا ، اگر سری لنکا کے خلاف میچ بارش کی نذر ہوا یا سری لنکا جیتا تو وہ فائنل کیلئے کوالیفائی کرجائے گا اور قومی ٹیم کا سفر اختتام پذیر ہوجائے گا۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ جیتنے والی ٹیم 17…

افغانستان کا آئی سی سی ورلڈ کپ کیلئے ٹیم کا اعلان، نوین الحق کی واپسی

ورلڈ کپ کے لئے افغان سکواڈ میں کپتان حشمت شاہدی، ابراہیم زادران، رحمان گرباز، ریاض حسین، نجیب اللہ ، محمد نبی، اکرم علی خیل، عظمت عمرزئی، راشد خان، عبدالرحمان، نور احمد، مجیب الرحمان، فضل فاروقی اور نوین الحق شامل ہیں۔ نوین الحق نے اپنا…