بی جے پی ہندومت کے بر عکس کام کرتی ہے، راہول گاندھی
لوک سبھا کے ممبر راہول گاندھی نے بی جے پی کے گھناوٴنے ہندو نظریہ کو بے نقاب کرتے ہوئے کہا کہ میں نے گیتا اورمتعدد ہندو کتابیں پڑھی ہیں لیکن بی جے پی کے بیان کردہ ہندو مت کا تذکرہ کہیں نہیں پڑھا۔
میں نے کہیں بھی کسی ہندو رہنما سے نہیں سنا…