آرمی چیف کا دورہ ترکیہ، صدر اردوان سمیت اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں

اپنے دورے کے موقع پر آرمی چیف نے انقرہ میں ترکیہ کے عظیم رہنما مصطفی کمال اتاترک کے مزار پر حاضری دی اور ترک لینڈ فورسز کے ہیڈ کوارٹرز کا بھی دورہ کیا۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ترکیہ کے سرکاری دورے کے موقع پر دونوں ممالک کے…

سائفر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف 26 ستمبر تک چالان جمع کرانے کا حکم

آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف جوڈیشل ریمانڈ میں 26 ستمبر تک توسیع کردی۔ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے سائفر کیس کی سماعت کی۔ قبل ازیں چیئرمین پی ٹی آئی عمران کی لیگل ٹیم کے 9 وکلا…

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس کی سماعت الیکشن کمیشن کے ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن نے کی، جس میں پی ٹی آئی کی جانب سے بیرسٹر گوہر پیش ہوئے ۔ علی ظفر ہائی کورٹ میں ہیں، اس لیے الیکشن کمیشن نہیں پہنچ پائے۔ علی…

توشہ خانہ کیس، عمران خان کی اپیل واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن کے 21 اکتوبر 2022 کے فیصلے کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل واپس لینے کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے کہ آپ اگر کوئی تحریری دلائل دینا چاہیں…

ایپل نے نیا موبائل ’آئی فون 15‘ لانچ کردیا

سی پورٹ چارجنگ، ڈائنامک آئی لینڈ ڈسپلے، جدید کیمرے اور بہت سے فیچرز سے لیس آئی فون 15 سیریزکے 4 موبائل متعارف پانچ مختلف رنگوں میں دستیاب آئی فون 15 کے چاروں موبائل سیریز کا ’ ڈائنامک آئی لینڈ‘ ہے جو آئی فون 14 کے صرف پرو ماڈلز میں…

واٹس ایپ کی بِیٹا ورژن میں تھرڈ پارٹی چیٹ فیچر کی آزمائش

یہ اسکرین فی الحال نہ تو فعال ہے نہ ہی صارفین تک اس کی رسائی ہے۔ لیکن پیش کیے گئے ٹائٹل سے یہ سمجھا جاسکتا ہے کہ پیغام رساں ایپ دیگر پیغام رساں ایپلی کیشنز کے ساتھ پیغام رسانی کے فیچر پر کام کر رہی ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا کی جانب سے یہ فیچر…

آئی فون میں سگنل نہ ہونے پر ’سیٹلائٹ روڈ سائیڈ اسسٹنس‘ فیچر متعارف

ایپل کمپنی نے اپنے نئے ڈیوائسس کی سالانہ پریس کانفرنس میں نت نئے آلات اور ڈیوائسس کے علاوہ نئی ٹیکنالوجی کا اعلان بھی کیا ہے آئی فون 14 اسمارٹ فون اور واچ میں سیل فون ٹاور کے سگنل نہ ہونے کی صورت میں ’ایمرجنسی ایس اوایس‘ اور ’فائنڈ…

واٹس ایپ کی جانب سے گروپ چیٹس فلٹرکی آزمائش

فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی مرکزی کمپنی میٹا بہت تیزی سے واٹس ایپ کو ترقی دے رہی ہے، اس ضمن میں ’گروپ چیٹس فلٹر‘ کے نام سے ایک نیا اضافہ سامنے آیا ہے۔ اب گوگل پلے ویب سائٹ کے بی ٹا پروگرام پر واٹس ایپ کا نیا ورژن 2.23.19.7 پیش کیا…

ایشیا کپ،پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کا فائنل کیلئے میچ کل ہو گا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کل ہونے والا میچ سیمی فائنل کی حیثیت اختیار کر گیا ہے، اس وقت پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے دو میچ کھیل کر دو دو پوائنٹس ہیں، کل کا میچ جیتنے والی ٹیم فائنل میں رسائی حاصل کر لے گی۔ ایشیا کپ سپر فور کا…

جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو تیسرے ون ڈے میں شکست دیدی

جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو 111رنز سے ہرا دیا، جنوبی افریقہ کے 339 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی پوری ٹیم 34.3 اوورز میں 227 رنز پر آئوٹ ہوگئی۔ جنوبی افریقہ کے بیٹر ایڈن مارکرم نے 102 رنز کی ناٹ آئوٹ اننگز کھیلی، اوپنر کوئنٹن…