جوناس ونجیگارڈنے ویلٹا اسپانیا سائیکل ریس کا 16واں مرحلہ جیت لیا

ویلٹا اسپانیا سائیکل ریس کا 78 واں ایڈیشن سپین میں جاری ہے جو 21 مراحل پر مشتمل ہے۔ ریس میں 22 ٹیموں کے سائیکلسٹ ایکشن میں ہیں۔ ڈنمارک کے 26 سالہ سائیکلسٹ جوناس ونجیگارڈنے ویلٹا اسپانیا سائیکل ریس کا 16 ہواں مرحلہ اپنے نام کیا ،ان کی ریس…

فرانس نے سوئٹزرلینڈ کی ٹیم کو ڈیوس کپ فائنلز ہرا دیا

فرانس کی ٹیم نے ڈیوس کپ فائنلزگروپ بی میں سوئٹزلینڈ ا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-3 سے ہرا دیا۔ مانچسٹر ارینا مانچسٹر میں کھیلے گئے دیوس کپ فائنلز کے گروپ بی کے اہم میچ میں فرانسیسی ٹینس کھلاڑی ایڈرین مینارینونے مینز سنگلز مقابلے میں حریف…

شرح سود بڑھنے کے خدشات، اسٹاک مارکیٹ میں 54 ارب ڈوب گئے

45600،45700اور45800کی حدیں ،انڈیکس میں 357پوائنٹس کی کمی، فی تولہ سونا بڑھ کر 215000 روپے ہوگیا آئی ایم ایف کی گیس سیکٹر کے گردشی قرضے کی مجوزہ اسکیم مسترد ہونے کی خبر اور نئی مانیٹری پالیسی میں سود کی شرح بڑھنے کے خدشات کے باعث پاکستان…

امریکا سے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں 9 فیصد کی نمو

جولائی میں امریکا میں کام کرنے والے پاکستانیوں نے 241 ملین ڈالرکازرمبادلہ ملک ارسال کیاتھا۔گزشتہ سال اگست کے مقابلہ میں رواں سال اگست میں امریکا میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر12 فیصدکی کمی ہوئی۔ اسٹیٹ…

بجلی بلوں میں بے ضابطگیوں کا نوٹس، کمیٹی تشکیل

ڈسکوز میں حالیہ بلوں میں تضادات اور دیگر مسائل کی روشنی میں تمام ڈسکوز کی کارکردگی کو جانچنے کیلیے ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی، اعلامیے کے مطابق کمیٹی ایک ماہ میں تفصیلی رپورٹ پیش کریگی۔ ڈسکوز کے CEOs نے بے ضابطگیوں پر وضاحت کی اور…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 5600 روپے کا بڑا اضافہ

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران فی اونس سونے کی قیمت 15 ڈالر ہو کر 1911 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں باالترتیب 5600 روپے اور 5058روپے…

اوگرا نے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیا

سوئی ناردرن کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں 0.34 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا گیا ہے اسی طرح سوئی سدرن کے لئے ایل این جی کی قیمت میں 0.39 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا گیا ہے۔ پنجاب اور خیبر پختون خوا کے صارفین کے لئے ایل این…

پاکستان میں عوام کی منتخب کردہ حکومت کی حمایت کریں گے، امریکا

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے ہفتہ وار بریفنگ میں صحافی نے سوال کیا کہ سائفر کا باب تو بند ہوچکا ہے لیکن اس کے اثرات اب سامنے آ رہے ہیں۔ افغانستان کی معیشت پاکستان کے مقابلے میں مستحکم ہوگئی…

لیبیا میں سمندری طوفان سے تباہی، اموات 5 ہزار سے زائد ہو گئی

درنہ شہر کی متعدد کالونیاں صفحۂ ہستی سے مٹ گئیں، درنہ اور قریبی علاقوں میں زیادہ تباہی ڈیم ٹوٹنے سے ہوئی،لیبیا کے ساحلی علاقوں میں تباہی مچا دی ۔ بڑی تعداد میں اموات ہونے کے ساتھ سیلابی ریلوں میں 10 ہزار افراد لاپتا ہوگئے ہیں۔ درنہ شہر کی…

ریپبلکن کی کمیٹی کو جوبائیڈن کیخلاف مواخذے کی ہدایت

جوبائیڈن نے اپنے خاندان کے غیر ملکی کاروباری معاملات کے بارے میں امریکی عوام سے جھوٹ بولا۔ میں ہاؤس کمیٹی کو صدر جو بائیڈن کے خلاف مواخذے کی باضابطہ تحقیقات شروع کرنے کی ہدایت کر رہا ہوں۔ جوبائیڈن کیخلاف انکوائری کی قیادت ہاؤس اوور…