جی 20 اجلاس، مودی کو کانگریس رہنماؤں نے آڑے ہاتھوں لے لیا

مسودے میں مودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا ، جی 20 اجلاس حقیقی عالمی مسائل اجاگر کرنے میں ناکام رہا، کانگرس لیڈر نے مودی سرکار پر ماحولیاتی تحفظات کو ختم کرنے کا الزام لگایا مودی سرکار نفرت انگیز تقاریر، ٹارگٹ کلنگ اور مقدس…

امریکی دھمکی نظرانداز،شمالی کوریائی رہنما ہتھیاروں کی ڈیل کیلئےروس پہنچ گئے

شمالی کوریائی رہنما کم جونگ اُن اپنے اہم دورے پر روس پہنچ گئے، جہاں ولادی ووسٹوک میں ان کی روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات طے ہے۔ ایک روز قبل ہی امریکا کی جانب سے شمالی کوریا کو روس کو ہتھیار فروخت کرنے کے ممکنہ معاہدے کی صورت میں مزید…

خواتین عمرہ زائرین کے لباس بارےسعودی حکام کے ضوابط جاری

سعودی وزارت حج و عمرہ نے سوشل میڈیا پر بیان میں عمرہ کی ادائیگی کے لیے آنے والی خواتین کے لباس سے متعلق 3 ضوابط جاری کردئیے۔ وزارت حج و عمرہ کے مطابق خواتین عمرہ زائرین غیر آرائشی لباس کا انتخاب کریں۔ لباس ڈھیلا ہونا چاہیےاور ایسا لباس…

افغانستان میں موجود امریکی اسلحہ کچے کے ڈاکوؤں کے پاس پہنچ چکا، بلاول

پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ افغانستان میں موجود امریکی اسلحہ سندھ کے کچے کے ڈاکوؤں کے پاس پہنچ چکا ۔ جان محمد مہر کے خاندان کو انصاف دلائیں گے، شہید کے اہل خانہ اور پریس کلب کے مطالبے پر جان…

سائفر کیس، شاہ محمود ہتھکڑی لگاکر عدالت میں پیش ، جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

ملک مشکل میں ہے، اپنے رویوں پر سب کو نظرثانی کرنی ہوگی،،ملک سے غداری کی ہے تو پھانسی پر لٹکا دیا جائے قبول کروں گا،شاہ محمود ذاتی انا سے بالاتر ہو کر سوچنا ہوگا،پی ٹی آئی کے چیئرمین ایک ہی تھے اور ہیں، کوئی ابہام نہیں، میں نے پاکستان کے…

پٹرولیم مصنوعات میں 15 روپے لیٹر اضافہ متوقع، ڈیلرز کی ذخیرہ اندوزی شروع

اوگرا ٹیم اس بات کو یقینی بنائے کہ تمام مارکیٹنگ کمپنیاں اپنے ریٹیل آؤٹ لیٹس خالی نہ رکھیں اور پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی کا سلسلہ جاری رکھیں۔ اوگرا، آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل کی روزانہ کی رپورٹس کا حوالہ دیتے ہوئے ڈی جی آئل کے خط…

سائفر کیس، اٹک جیل میں سماعت کیخلاف عمران خان کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت اور چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔ وکیل شیر افضل مروت نے وزارت قانون کے نوٹیفیکیشن کو عدالت کے سامنے پڑھا۔ وکیل شیر افضل مروت نے دلائل میں کہا کہ وزارت قانون نے کس…

پاکستانی طلبا کے لیے برطانیہ کی تعلیمی اسکالرشپس کا اعلان

چیوننگ اسکالرشپس کے لیے درخواستیں 12 ستمبر اور 7 نومبر 2023ء کے درمیان جمع کرائی جاسکتی ہیں ۔ درخواستیں ویب سائٹ www.chevening.org پر جمع کروائی جا سکتی ہیں۔ برطانوی ہائی کمیشن کے مطابق یہ اسکالرشپ مکمل طور پر فنڈڈ ہے، جس میں برطانیہ میں…

یوٹیوب پر سبسکرائب بٹن کے متعلق فیچر کی آزمائش

ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب ایک نئے فیچر پر کام کر رہا ہے جو ویڈیو میں ’سبسکرائب‘ کا لفظ ظاہر ہونے پر سبسکرائب بٹن کو واضح کر دے گا۔ اس تجرباتی اپ ڈیٹ کی وسیع پیمانے پر کونٹینٹ پر کی گئی ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ پلیٹ فارم نے یہ فیچر…

آئی فون صارفین کوآپریٹنگ سسٹم فوری اپ ڈیٹ کر نے کی انتباہ

چھ ہفتے قبل جاری کیے گئے آئی او ایس ورژن میں موجود سقم کو دور کرنے کے لیے تازہ ترین اپ ڈیٹ متعارف کرا دی گئی،ریلیز کیے جانے والے آئی او ایس 16.6.1 ورژن میں سیکیورٹی کے لیے خطرہ بننے والے بگ کو ختم کیا گیا ہے۔ یونیورسٹی آف ٹرونٹو کی…