اے این ایف کی کارروائیاں، کئی من منشیات برآمد، 9 ملزمان گرفتار
اے این ایف کی اسمگلنگ کے خلاف کی گئی 12 کارروائیوں کے دوران 438 کلو گرام سے زائد منشیات برآمد کرکے 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔
ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق کچلاک کے غیر آباد علاقے میں اسمگلنگ کے لیے چھپائی گئی 289 کلو گرام…