ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ یہ رقم پاکستان میں بجلی کے ترسیلی نظام میں بہتری کیلئے استعمال ہوگی اوراس سے پنجاب اورکے پی میں بجلی کا ترسیلی نظام بہتربنایا جائےگا۔ منصوبوں سے ہائی وولٹیج ٹرانسمیشن…

دشمن کے فوجیوں اور گاڑیوں کاغزہ کی گلی گلی میں تعاقب کر رہے ہیں: ترجمان حماس

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام برگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے اپنے ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ غزہ میں گزشتہ 4 دنوں کے دوران 62 اسرائیلی گاڑیوں کو نقصان پہنچانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ القسام بریگیڈز کے بیان کے مطابق ہمارے…

صیہونی حکومت کی الشفا اسپتال میں تباہی کے بعد جنین کا ابن سینا اسپتال خالی کرنے کاحکم

صیہونی حکومت نے غزہ کے الشفا اسپتال میں تباہی مچانے کے بعد مغربی کنارے کے شہر جنین میں ابن سینا اسپتال کو بھی فوری خالی کرنے کا حکم جاری کردیا۔ صیہونی افواج کی جانب سے جنین کے ابن سینا اسپتال کا گھیراؤ کرکے طبی عملے کی گرفتاری کی بھی…

وفاق کی سویلینز کے ملٹری ٹرائل کالعدم قرار دینے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر

وزارت دفاع نے کہا کہ23 اکتوبر کے فیصلے کو کالعدم قرار دیکر آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی کالعدم قرار دی گئی دفعات بھی بحال کی جائیں۔ وفاقی حکومت کی جانب سے اٹارنی جنرل عثمان منصور نے انٹرا کورٹ اپیل سپریم کورٹ میں دائر کی جس میں استدعا کی گئی ہے…

غزہ: آئی سی یو میں کوئی مریض زندہ نہیں رہا، صیہونی محاصرے کا شکار شفا اسپتال کا اعلان

مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ میں الشفا اسپتال کے صیہونی محاصرے کے باعث طبی سہولیات نہ ہونے سے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں تمام مریض شہید ہوگئے۔ صیہونی حکومت نے الشفا اسپتال کا گھیراؤ جاری رکھا ہوا ہے، سیکڑوں محصور افراد اور طبی سہولیات نہ…

جنوبی افریقا نے صیہونی حکومت کیخلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت میں شکایت درج کرا دی

جنوبی افریقا نے صیہونی حکومتکے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت( آئی سی سی) میں شکایت درج کرا دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی افریقا نے غزہ میں صیہونی حکومت کے مبینہ جنگی جرائم کی تحقیقات کے لیے بین الاقوامی فوجداری عدالت میں…

پنجاب میں کم عمر ڈرائیورز کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم

نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے بغیر لائسنس گاڑیاں اور بائیک چلانے والے کم عمر ڈرائیورز کے خلاف کارروائی کا حکم دیتے ہوئے آئی جی پولیس، سی سی پی او لاہور اور تمام آر پی اوز کو ہدایات جاری کردیں۔ نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے کہا کہ کم عمر…

غزہ پر اسرائیلی حملہ، فلسطینی فریڈم موومنٹ کے بانی اور سیکرٹری شہید

فلسطینی فریڈم موومنٹ کے بانی اور سیکرٹری جنرل خالد ابو ہلال اسرائیلی حملے کے نتیجے میں شہید ہوگئے۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق غزہ کےعلاقے شیخ رضوان میں اسرائیلی حملے کے نتیجے میں خالد ابو ہلال شہید ہوگئے۔ غزہ میں اسرائیلی جارحیت 7 اکتوبر…

ایران اسرائیل سے جنگ میں حماس کی ہر ممکن مدد کرے گا: سربراہ قدس فورس

ایران کی قدس فورس کے سربراہ نے اسرائیل سے جنگ میں حماس کی ہر ممکن مدد کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کی قدس فورس کے کمانڈر اسماعیل قانی کی جانب سے حماس کے القسام بریگیڈز کے کمانڈر محمد ضیف کو ایک پیغام بھیجا گیا ہے جس میں…

سیلفی لینے کی کوشش میں نوجوان پل سے گرکر ہلاک

بھارت میں سیلفی کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش کے ایک ضلع سہارنپور میں پیش آیا جہاں سیلفی کا شوقین نوجوان پل پر کھڑے ہوکر سیلفی لے رہا تھا۔ رپورٹس کے مطابق نوجوان کی شناخت موجم کے…