عدالتی نظام میں جدت لانے کا فیصلہ، چیف جسٹس نے کمیٹی تشکیل دیدی

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ جوڈیشل آٹومیشن کمیٹی عدالتی نظام میں ڈیجیٹل جدت اور انصاف کی بہتری کے ساتھ کیسز کے طریقہ کار کیلئے موبائل ایپ بنائے ۔ چیف جسٹس پاکستان نے جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں نیشنل جوڈیشل آٹومیشن…

حزب اللہ نے ایک اور اسنرائیلی ٹینک تباہ کردیا

غزہ پٹی پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کے جواب حزب اللہ نے لبنان کی سرحد کے قریب ایک اسرائیلی ٹینک کو تباہ کردیا ہے اور متعدد اسرائیلی ٹھکانوں کو راکٹ اور ڈرون حملوں سے نشانہ بنایا۔ فارس خبررساں ایجنسی کے مطابق لبنان کی اسلامی استقامتی…

فلسطینی قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر احمد بحر شہید ہوگئے

غزہ میں فلسطینی قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر اور تحریک حماس کے ایک اہم رہنما احمد بحر غزہ پٹی پر بمباری کے نتیجے میں شہید ہو گئے ہیں۔ اسپتنک کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی میڈیا نے غزہ میں فلسطینی قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر احمد بحر کی شہادت کی…

شام میں امریکہ کے مزید 4 فوجی ہلاک

شام کے مشرقی علاقے میں استقامتی فورسز کے تازہ ترین آپریشن میں 4 امریکی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ استقامتی فورسز نے مشرقی شام میں واقع کونیکو گیس فیلڈ میں امریکی فوجی اڈے پر میزائل سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 4 امریکی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔…

حزب اللہ کا بڑا حملہ، اسرائیل کے تین ٹھکانے تباہ

لبنان کی سرحد پر فائرنگ کے تبادلے کا سلسلہ جاری ہے اور حزب اللہ لبنان نے تین صیہونی ٹھکانوں پر گولہ باری کی۔ حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ اس نے لبنانی سرحد کے قریب اسرائیلی فوج کے تین ٹھکانوں کو مناسب ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔ حزب اللہ…

عراق، عین الاسد پر پھر دو ڈرونوں سے حملہ

عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک نے عین الاسد چھاونی کو دو ڈرونوں سے نشانہ بنایا ہے۔ عراق کی اسلامی استقامتی تحریک کا کہنا ہے کہ اس نے مغربی عراق میں امریکی قبضے والی عین الاسد بیس پر دو ڈرونز سے حملہ کیا۔ عراق کے شمال میں واقع امریکی اڈے…

صیہونی دشمن کو فلسطینی سرزمین سے نکال باہر کیا جائے گا: اسماعیل ہنیہ

تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن کو فلسطینی سرزمین سے نکال باہر کیا جائے گا اور اسے شکست کے سوا کچھ نصیب نہیں ہوگا۔ اسماعیل ہنیہ نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ فلسطینی استقامت اور قوم نے دنیا…

غزہ کا انڈونیشین ہسپتال مکمل طور پر ٹھپ ، الاہلی ہسپتال محاصرے میں

غزہ کے ہسپتالوں پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت جاری ہے ۔ انڈونیشین ہسپتال میں کام مکمل طور پر رک گيا ہے جبکہ المعمدانی یا الاہلی ہسپتال کا محاصرہ کر لیا گيا ہے- انڈونیشین ہسپتال کے سربراہ ڈاکٹر عاطف عدوان نے اس ہسپتال میں کام مکمل طور پر…

جارح صیہونی فوج کی غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری، درجنوں شہید اور زخمی

صیہونی فوجیوں نے غزہ کے مختلف رہائشی علاقوں پر بمباری کرکے درجنوں فلسطیینیوں کو شہید اور بڑی تعداد میں نہتے فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے- صیہونی حکومت کے بمبار طیاروں نے غزہ کے مرکزی علاقے میں النصیرات کیمپ کے ایک گھر پر وحشیانہ بمباری کی…

جنین کیمپ پر صیہونی فوج کا حملہ

صیہونی فوجیوں نے جمعے کی صبح کو مقبوضہ غرب اردن میں واقع جنین کیمپ پرحملہ کیا ہے فلسطین کی تحریک حماس کی عسکری ونگ القسام بریگيڈ نے ایک مختصر ٹیليگرام پوسٹ میں لکھا ہےکہ وہ اس کیمپ میں مزاحمت کے دیگر گروہوں کے ساتھ دشمن کے خلاف نبرد…