حزب اللہ لبنان کی انٹیلی جنس طاقت کا صیہونی حکومت نے اعتراف کیا
صیہونی ذرائع ابلاغ نے، فلسطین کے مقبوضہ علاقوں کی سرحد پر حزب اللہ لبنان کی انٹلی جنس طاقت کا اعتراف کیا ہے-
صیہونی ذرائع ابلاغ نے یہ اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان، سرحد کے دونوں جانب اسرائیل کی فوجی نقل وحرکت کے بارے میں معلومات اکٹھا…