صیہونی معیشت کو غزہ جنگ سے یومیہ 26 کروڑ ڈالرز کا نقصان

برطانوی میڈیا کے مطابق اسرائیلی مرکزی بینک کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ صیہونی کی غزہ پر جنگ کے معاشی اثرات سامنے آنا شروع ہوگئے۔ جنگ کے سبب صیہونی معیشت کو یومیہ 26 کروڑ ڈالرز کا نقصان ہو رہا ہے اور غزہ جنگ کی وجہ سے صیہونی معیشت کو 50…

غزہ پر قبضے کا ارادہ نہیں رکھتے، اسرائیلی وزیراعظم

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہےکہ ہم غزہ پر قبضے کا ارادہ نہیں رکھتے اور یہ ہمارا مقصد نہیں ہے جب کہ ہمارے پاس الشفاء اسپتال میں یرغمالیوں کو رکھے جانے کے ٹھوس شواہد تھے۔ ہمارے پاس ٹھوس شواہد تھے کہ حماس نے الشفاء اسپتال میں…

امریکی سول لبرٹیز یونین نے فلسطینی حامی اسٹوڈنٹ گروپ پر پابندی کوچیلنج کردیا

غیر ملکی میڈیاکے مطابق مقدمے میں فلوریڈا کے گورنر اور یونیورسٹی سسٹم کے عہدیداروں کے نام شامل کیے گئے ہیں۔ امریکن سول لبرٹیز یونین نے مؤقف اپنایا ہے کہ ریاست فلوریڈا طلبہ کی آزادی اظہار کی خلاف ورزی کررہی ہے جو آزادی اظہار پر خطرناک…

پاکستان کاسعودی عرب کو کارکن فراہم کرنے کا معاہدہ طے

سعودی میڈیا کے مطابق پاکستان کے وزیراعظم کے معاون خصوصی جواد سہراب ملک نے نیسما اینڈ پارٹنرز کے صدر اور سی ای او سمر عصام عبدالصمد کے ساتھ ریاض میں ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران جواد سہراب ملک اور نیسما اینڈ پارٹنرز کے صدر کے ساتھ معاہدے…

چین کی تیار کردہ 200 الیکٹرک بسیں متعارف کرانے کا منصوبہ

پاکستان کی معروف انٹر سٹی ٹرانسپورٹ سروس ڈائیوو ایکسپریس آئندہ دو سال میں بتدریج چین کی تیارکردہ 200 الیکٹرک بسیں متعارف کرانے کا منصوبہ بنا رہی ہے، یہ پاکستان میں پہلی ای وی پر مبنی انٹر سٹی بس سروس ہو گی۔ گوادر پرو کے مطابق توقع ہے کہ…

ایس آئی ایف سی اپیکس کمیٹی، نجکاری کا عمل تیز کرنیکی ہدایت

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی کا ساتواں اجلاس ہوا۔ اجلاس میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر، نگران کابینہ کے ارکان، نگران صوبائی وزرائے اعلی اور اعلیٰ حکومتی عہدیداروں نے شرکت کی۔ کمیٹی کے…

ٹیلی کام انفرا اسٹرکچر شیئرنگ فریم ورک کی منظوری

وفاقی حکومت نے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے تیار کردہ ٹیلی کام انفرا اسٹرکچر شیئرنگ فریم ورک (ٹی آئی ایس ایف)کی منظوری دے دی۔ پی ٹی اے کے مطابق یہ فریم ورک وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن (ایم او آئی ٹی)…

برطانوی ہائی کمشنر کی نواز شریف سے ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف سے پاکستان میں برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کرکے برطانیہ کے ساتھ پاکستان کے تاریخی تعلقات سمیت تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔ نواز شریف نے کہاکہ برطانیہ یورپ میں…

برطانیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

برطانوی ہائی کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ جنرل پیٹرک سینڈرز دیگر مصروفیات کے ساتھ پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملیں گے۔ برطانوی ہائی کمیشن کے مطابق یہ معمول کی دفاعی مصروفیات کا دورہ ہے، دونوں ملکوں کے درمیان…

نئے زاویے سے سوچنا ہوگا، پرانی لکیروں کی پیروی کرتے تھک چکے ہیں، فضل الرحمان

سربراہ جمیعت علمائے اسلام ف (جے یو آئی ایف) کے قائد مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 75 سال گزر گئے، اب ہمیں نئے زاویے سے سوچنا ہوگا ، پرانی لکیروں کی پیروی کرتے کرتے اب تھک چکے ہیں۔ پرانی لکیروں کی پیروی کی اور جو انہوں نے کہا ان کی…