شہباز شریف نے ملک کو ڈیفالٹ سے بچا یا،نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ نے کے قائد میاں نواز شریف نے انکشاف کیا کہ پی ٹی آئی حکومت گرنے کے بعد میں الیکشن میں جانا چاہتا تھا، شہباز شریف کی الوداعی تقریر تیار تھی، لیکن ہمیں دھمکی دی گئی اس لیے شہباز شریف کو استعفیٰ دینے سے منع کر دیا۔ لاہور…

سپریم کورٹ،سندھ حکومت کی فوجی عدالتوں میں سویلین کا ٹرائل روکنےکےفیصلے کیخلاف اپیل دائر

سندھ حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ سے فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے،درخواست میں آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی کالعدم دفعات بحال کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ سندھ حکومت نے فیصلے تک سپریم کورٹ کا 23 اکتوبرکا فیصلہ معطل…

نئی سیاست اور نئی قیادت کی ضرورت ، پرانے سیاستدانوں کو گھر بٹھانا ہوگا، بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ دوسری جماعتیں پرانی سیاست میں لگی ہوئی ہیں، ایک نظریہ اور منشور ہونا چاہیے جو پیپلزپارٹی کے پاس ہے، ہمیں پرانی سیاست اور پرانے سیاست دانوں کو گھر بٹھانا پڑےگا۔ ایبٹ آباد میں ورکرز کنونشن…

سائفر کیس، جیل ٹرائل پر حکم امتناع میں 20 نومبر تک توسیع

دوران سماعت جسٹس میاں گل حسن نے کہا کہ کہاگیا جیل میں کورٹ دس بائی دس کے کمرے میں لگائی گئی، اس پر اسپیشل پراسیکیوٹر نے بتایا کہ جیل میں جوپہلےکورٹ روم تھا وہاں صرف15 سے16 افرادکی گنجائش تھی۔ 7 نومبرکو تین اور 14 نومبر کو 2 گواہان کے…

سائفرکیس، درخواست ضمانت مسترد، عمران خان کا سپریم کورٹ سے رجوع

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے سائفرکیس میں27 اکتوبر کے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی۔ واضح رہےکہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے27 اکتوبرکو چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفرکیس میں…

ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز، نواز شریف کی اپیلیں 21 نومبرکو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ میںچیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل بینچ نواز شریف کی اپیلوں پر سماعت کرےگا۔ نواز شریف نے احتساب عدالت کے فیصلوں کو 2018 سے چیلنج کر رکھا ہے، نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیلیں عدم حاضری پر…

قرض میں اضافہ روکنےکیلئےگیس مہنگی کرنی ہوگی، نگران وزیر خزانہ

نگران وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نےکہا ہےکہ حکومت کو جنوری 2024 سے گیس کی قیمتیں پھر بڑھانا ہوں گی تاکہ گردشی قرض میں اضافہ نہ ہو۔ نگران وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے…

نگران وزیراعظم اور کابینہ کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

نگران وزیراعظم اور ان کی کابینہ کے اثاثوں کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں، وزیراعظم کے پاس 10 تولہ سونا ہے جس کی مالیت محض 80 ہزار روپے ہے۔ نگراں حکومت کی جانب سے ظاہر کردہ اثاثوں کی تفصیلات منظر عام پر آگئی ہیں، نگراں وزیراعظم انوار الحق…

نگران وزیراعلی خیبرپختون خوا نے تقرر و تبادلوں پر عائد پابندی ختم کردی

نگران وزیراعلی خیبرپختون خوا جسٹس (ر) ارشد حسین نے تقرر و تبادلوں پر عائد شدہ پابندی ختم کردی۔ صوبے میں 23 مئی کو تقرر و تبادلوں پر پابندی عائد کی گئی تھی، چند روز قبل پرانے نگراں وزیراعظم اعلیٰ محمد اعظم خان انتقال کرگئے تھے جن کے بعد…

واٹس ایپ اور گوگل کا بیک اپ پالیسی میں بڑی تبدیلی کا اعلان

گوگل اور واٹس ایپ کے اعلان کے مطابق دسمبر میں متعارف کرائی جانے والی اس تبدیلی کے متعارف کرائے جانے کے بعد چیٹ ہسٹری بشمول تصاویر اور ویڈیو کے بیک اپ کے لیے گوگل ڈرائیو اسٹوریج (کمپنی کی جانب سے دیے جانے والے مفت 15 جی بی اسٹوریج) استعمال…