انسٹاگرام کا پوسٹ شیئرنگ کے حوالے سے نیا فیچر متعارف

ویڈیو اور فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام نے اپنی پوسٹ قریبی دوستوں تک محدود رکھنے کا فیچر متعارف کرا دیا۔ اس سے قبل انسٹاگرام میں صارفین صرف اسٹوریز اور نوٹس قریبی دوستوں کے ساتھ شیئر کر سکتے تھے لیکن فیچر میں پوسٹ اور ریلز کو شامل کر…

تھریڈز پر پوسٹ شیئرنگ کے حوالے سے نئی تبدیلی متعارف

صارفین کے مطابق تھریڈز کی جانب سے سیٹنگز میں متعارف کرائی گئی تبدیلی کے تحت اب وہ تھریڈز پر شیئر کی گئی پوسٹ کو انسٹاگرام اور فیس بک پر ظاہر ہونے سے روک سکیں گے۔ تھریڈز پوسٹ کو میٹا کے دیگر پلیٹ فارمز پر شیئر ہونے سے روکنے کے لیے صارفین…

وہاب ریاض کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر بنانے کا فیصلہ

نوید اکرم چیمہ کو پاکستان ٹیم کا منیجر بنائے جانے کا امکان ہے ،سلیکشن کمیٹی کے ارکان کے لیے بھی مشاورت کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے وہاب ریاض کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر کا عہدہ سنبھالنےکے لیے کلیئرنس دے دی۔…

اے ٹی پی فائنلز، جینک سنر نے عالمی نمبر ون نوویک جوکووچ کو ہرا دیا

22 سالہ اطالوی ٹینس سٹار جینک سنر نے اے ٹی پی فائنلز میں مردوں کے سنگلز مقابلوں کے گروپ گرین گروپ کے دوسرے میچ میں 36 سالہ سربین ٹینس سٹار ،عالمی نمبر ون اور ٹاپ سیڈڈ نوویک جووکوچ کو شکست دی ۔ اے ٹی پی فائنلز گروپ میچز اٹلی کے شہر ٹورن…

شان مسعود ٹیسٹ اور شاہین شاہ آفریدی ٹی ٹونٹی کے کپتان مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ نے شان مسعود کو پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کا کپتان اور شاہین شاہ آفریدی کو ٹی ٹو نٹی ٹیم کا کپتان مقرر کردیا ہے۔پی سی بی ترجمان کے مطابق 34 سالہ شان مسعود نے 30 ٹیسٹ میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے اور چار سنچریوں اور سات…

محمد حفیظ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مقرر

پی سی بی ترجمان کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان محمد حفیظ کو پاکستان کی مینز کرکٹ ٹیم کا ڈائریکٹر مقرر کردیا۔ محمد حفیظ نے 55 ٹیسٹ218 ون ڈے اور 119ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے مجموعی طور پر12780 رنز…

بابراعظم کا قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت سے دستبردار ہونے کا اعلان

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ تمام فارمیٹ میں قومی ٹیم کی قیادت سے دستبردار ہورہا ہوں، تینوں فارمیٹ میں بطور کھلاڑی ٹیم کیلئے کھیلتا رہوں گا اور اپنے تجربے کی بنیاد پر نئے کپتان کا ساتھ دوں گا۔…

خورد برد کیس،سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ

اسد قیصر کو جوڈیشل مجسٹریٹ محمد خلیل خان کے روبرو پیش کیا گیا، جہاں عدالت نے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ کردیا، اسد قیصر کو گجو خان میڈیکل کالج میں خورد برد کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے…

بھارت نے ہماری پالیسیوں کو اپنا کر معاشی ترقی حاصل کی، نواز شریف

سابق وزیراعظم نواز شریف نے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ ہم پاکستان کی معاشی مشکلات کو سمجھتے ہیں۔ آپ سے ہمیشہ مشاورت کی ہے اور مشاورت سے ہی آگے بڑھیں گے، ہماری بنائی پالیسیوں سے پاکستان کی…

سکیورٹی فورسز کا پشاور میں آپریشن، انتہائی اہم کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک

آئی ایس پی آر کے ہلاک دہشتگرد قانون نافذ کرنے والے اداروں کو انتہائی مطلوب تھے، ہلاک دہشتگردوں کے ٹھکانے سے اسلحہ،گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا۔ سکیورٹی فورسز نے پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں انٹیلیجنس معلومات پر آپریشن…