بلوچستان، پاک افغان سرحد پر پاسپورٹ کی شرط پر عملدرآمد شروع

بلوچستان کے نگران وزیر اطلاعات  جان اچکزئی نے کہا کہ چمن  اور قلعہ عبداللہ کے پاسپورٹ دفاتر پوری طرح سے فعال ہیں،چمن میں پاسپورٹ آفس سے ایک ہزار  پاسپورٹ ٹوکن جاری کیے ہیں۔ چمن میں پاسپورٹ آفس سے 200  جب کہ قلعہ عبداللہ میں…

حیدرآباد، لیاقت یونیورسٹی اسپتال کا سرجیکل روبوٹس لینے سے انکار

لیاقت یونیورسٹی اسپتال حیدرآباد کی انتظامیہ نے اس سلسلے میں محکمہ صحت کو خط دیا جس میں کہا گیا ہےکہ ہمیں اربوں روپے کے روبوٹس نہیں بنیادی مشینری، سامان اوراسپتال کی بہتری چاہئیں۔ اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر شاہد جونیجو نے کہا کہ…

دہشتگردوں کے غیرقانونی مقیم افراد سے رابطوں کی معلومات ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ ہم نے انٹیلیجنس معلومات پر افغانستان کی عبوری حکومت کو دہشتگردوں کے ٹھکانوں کے خلاف کارروائی کا کہا ہے، ہم کالعدم ٹی ٹی پی کے خلاف ٹھوس کارروائی کے خواہاں ہیں، ہم چاہتے ہیں پاکستان کی سکیورٹی…

پنجاب میں (ق) لیگ کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوسکتی ہے، رانا ثنااللہ

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ (ق) لیگ پنجاب میں سیٹ ایڈجسمنٹ کی خواہش مند ہے اور ان کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ ممکن ہے۔ سندھ میں جی ڈی اے اور ایم کیو ایم سے بات ہورہی ہے، دونوں جماعتوں سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگی، کے پی میں…

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے گاؤن کے بغیر آنیوالے وکیل کو ڈانٹ دیا

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے وکیل پر عدالت میں بغیر گاؤن پہنے پیش ہونے پربرہمی کا اظہار کیا اور پوچھا کہ آپ یونیفارم میں کیوں نہیں آئے؟ کیا آپ ہائیکورٹ کے وکیل ہیں؟ چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ آپ کا گاؤن کہاں ہے؟ کیا…

عمران خان، فوج کے درمیان مصالحت میں ناکامی کی متعدد وجوہات تھیں، صدر

صدر مملکت عارف علوی نے کہا کہ وزیراعظم سے زیادہ تر سرکاری امور کے سلسلے میں ہی رابطہ ہوتا ہے، عمران خان وزیراعظم تھے تو ان سے بھی ذاتی معاملات پر کم بات ہوتی تھی۔ صدر علوی نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف مقدمات عدالت میں…

بشریٰ بی بی کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پر عدم اعتماد، درخواست منتقلی کی استدعا

سابق خاتون اول کی جانب سے وکیل انتظار پنجوتھہ نے عدالت سے استدعا کی کہ چیئرمین پی ٹی آئی سے تنہائی میں ملاقات کی درخواست کسی اور بینچ کے روبرو مقرر کردی جائے۔ وکیل نے کہا کہ ہمارے جتنے بھی کیسز آپ کے روبرو مقرر ہوئے، ان میں ایک ہی طرح…

غیرقانونی تعمیر عمارت مسمار، افسران و بلڈر کیخلاف مقدمے کا حکم

کراچی میںغیرقانونی تعمیر ہونے والی ایک اورکثیرالمنزلہ عمارت کی شامت آگئی، سندھ ہائی کورٹ نے لیاقت آباد میں سی ون ایریا میں تعمیر ہونے والی غیرقانونی عمارت مسمار کرنے اور غیرقانونی تعمیرات میں ملوث ایس بی سی اے افسران اور بلڈر کے خلاف…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9 روپے تک کمی کا اعلان

محکمہ خزانہ کی جانب سے عوام کو ریلیف دیتے ہوئےجاری نوٹی فکیشن کے مطابق آئندہ پندرہ روز کیلیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں دو روپے چار پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 47 پیسے، لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے ایک پیسہ جبکہ مٹی کے تیل…

نگران وزیراعظم سےآئی ایم ایف کے مشن چیف اور پاکستان میں نمائندہ کی ملاقات

وزیر اعظم آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق آئی ایم ایف کے پاکستان کیلئے مشن چیف ناتھن پورٹر نے پروگرام کے سہ ماہی اہداف کو پورا کرنے میں حکومت پاکستان کی کوششوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ آئی تکنیکی سطح پر بات چیت کا مثبت نتیجہ نکلا ہے۔…