برآمدات میں اضافہ اور دستاویزی معیشت معاشی بحران کا حل ہیں، محمد علی

نگران وفاقی وزیر توانائی، پاور اور پٹرولیم محمد علی نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب سے پٹرولیم آئل ریفائنری کی صورت میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری لانے کیلیے مسلسل کوشاں ہے، چند ماہ میں ان کوششوں کے نتائج سامنے آجائیں گے۔ بیرون ممالک سے…

ایف بی آر کو غلط فارمولے کی وجہ سے جمع اضافی انکم ٹیکس واپس کرنے کا حکم

ذرائع کے مطابق وفاقی ٹیکس محتسب ایف ٹی او کی جانب سے یہ تاریخی حکم ٹیکس وکیل وحید شہزاد بٹ کی جانب سے پنشنرز، بزرگ شہری اور شہدا کے اہل خانہ کے لیے درج کرائی گئی مفاد عامہ کی شکایت کی بنیاد پر جاری کیا گیا۔ اس سے قبل ایف بی آر نے ایف ٹی…

ای سی سی، 2 لاکھ ٹن یوریا کھاد درآمد کرنے کی منظوری

نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیر صدارت اجلاس میں اقتصادی رابطہ کمیٹی نے حکومتی سطح پر 2 لاکھ ٹن یوریا کھاد درآمد کرنے کی منظوری دیدی ۔ کابینہ کمیٹی برائے ریاستی ملکیتی اداروں نے نظرثانی شدہ ریاستی ملکیتی انٹرپرائزز(ملکیت اور…

بجلی کمپنیوں کے افسران کو مفت یونٹس ختم، کابینہ کی منظوری ،فوری اطلاق

کابینہ نے انڈسٹریل سیکٹر کو موسم سر ما کے چار ماہ کیلئے بجلی کا رعایتی ٹیرف دینے کی تجویز مسترد کردی،مونا ٹائزیشن پالیسی کے مطابق بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے گریڈ 17کے افسر کو 450ماہانہ مفت یونٹس کی بجائے 15 ہزار 858 روپے،گریڈ 18کے افسر کو…

صیہونی فوج کا غزہ میں مسجد پر حملہ، 50 نمازی شہید، متعدد زخمی

صیہونی فوج نے غزہ میں مسجد پر حملہ کر کے 50 نمازیوں کو شہید کر دیا جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق صیہونی طیاروں نے وسطی غزہ کے علاقے سبرا میں مسجد پر اس پر بمباری کی جب مسجد میں نماز جاری تھی اور مسجد نمازیوں سے بھری…

اقلیتوں کی بہتری، تحفظ اور ترقی کوترجیح دیتے ہیں، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ وہ معاشرے میں حسد، گالیاں اور بغض لائے، ن لیگ نے بلوچستان میں سڑکوں کا جال بچھایا، ڈیمز بنائے، کچھی کینال کیلئے 50 ارب روپے دیے، لوڈشیڈنگ اور دہشتگردی ختم کی، باتیں کرنے والے…

سلامتی کونسل نے غزہ جنگ میں وقفے کا مطالبہ کردیا

صیہونی حملوں کے 40 روز بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں انسانی بنیاد پر جنگ میں وقفے کا مطالبہ کردیا۔ سلامتی کونسل میں مالٹا کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد کے حق میں 12 ووٹ آئے جب کہ امریکا، برطانیہ اور روس نے ووٹنگ میں حصہ…

سپریم کورٹ کی سرکاری افسران کیلئے ’صاحب‘ کا لفظ استعمال کرنے پر پابندی

سپریم کورٹ کے مطابق سماعت کے دوران ڈی ایس پی کے ساتھ "صاحب" کا لفظ استعمال کیا گیا، صاحب کے لفظ کا استعمال کسی آزاد قوم کی عکاسی نہیں کرتا۔ عدالت نے قرار دیا کہ سرکاری ملازم صاحب کے لفظ سے خود کو احتساب سے بالاتصور کرتے ہیں،سپریم کورٹ…

’جنگ بندی کرو، شرم کرو‘ کینیڈین وزیراعظم کو فلسطین کے حامی مظاہرین نے گھیرلیا

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کو وینکوور میں ایک ریسٹورنٹ آمد کے موقع پر فلسطین کے حامی مظاہرین نے گھیر لیا، ٹروڈو کھانا کھائے بغیر واپس لوٹ گئے۔ جسٹن ٹروڈو کے سامنے مظاہرین غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے ’جنگ…

40 ویں روز بھی غزہ پر صیہونی فوج کے حملے جاری، مزید 14 فلسطینی شہید

غزہ میں صیہونی فوج کے حملے 40 روز سے مسلسل جاری ہیں، صیہونی فوج کی خان یونس اور وسطی غزہ میں گھروں پر بمباری سے مزید 14 فلسطینی شہید ہو گئے، شہدا کی تعداد 11 ہزار 500 سے متجاوز ہو چکی ہے۔ صیہونی فوج نے کئی دن کے محاصرے کے بعد آج غزہ کے…