صیہونی فوج نے غزہ کے الشفا اسپتال سے 200 عام فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا
صیہونی فوج نے غزہ کے الشفا اسپتال پر حملہ کرکے 200 عام فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا۔
غزہ میں صیہونی فوج کے حملے 40 ویں روز بھی جاری رہے، صیہونی فوج کی خان یونس اور وسطی غزہ میں رہائشی گھروں پر بمباری سے 14 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔…