ہائیکورٹ سے درخواست ضمانت مسترد،سائفر کیس میں گرفتار شاہ محمود کو ریلیف سے محروم

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد 8 نومبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا،استغاثہ نے شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت مسترد کرنے کی استدعا کی تھی۔ اس سے قبل آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابولحسنات…

الشفا اسپتال میں ہتھیاروں کا اسرائیلی دعویٰ خود صیہونی ذرائع نے جھوٹا قرار دے دیا

صیہونی ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ کے الشفا اسپتال پر صیہونی فوجیوں کے حملے کے دوران کوئی ہتھیار یا صیہونی قیدی نہیں ملا ہے۔ صیہونیوں کے عبری ذرائع ابلاغ نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ صیہونی فوجیوں نے غزہ میں واقع الشفا اسپتال پر…

طالبان انتظامیہ کا پاکستان سے افغان تاجروں کے کنٹینر چھوڑ دینے کا مطالبہ

افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے نگراں وزیر تجارت نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغان تاجروں کے ان کنٹینروں کو چھوڑ دے جنھیں اس نے کراچی کی بندرگاہ پر روک رکھا ہے۔ افغان تاجروں کے کئی مہینے سے کراچی بندرگاہ پر سینکڑوں کی تعداد…

غزہ میں صیہونی فوجیوں کے اجتماع کے مقام پر متعدد راکٹ داغے گئے ہیں

فلسطین کی مزاحمتی فورسز نے غزہ کے عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے جاری مظالم کے پیش نظر متعدد راکٹ غزہ میں صیہونی فوجیوں کے اجتماع کے مقام پر داغے ہیں۔ ان راکٹ حملوں کے علاوہ، غزہ ميں فلسطینی جاں بازوں اور صیہونی جارح فوجیوں کے درمیان شدید…

عراقی اسپیکر کو برطرف کردیا گیا

عراق کی وفاقی عدالت نے محمد الحلبوسی کو پارلیمنٹ کے اسپیکر کے عہدے سے برطرف کر دیا۔ عراق کی وفاقی عدالت نے عراقی پارلیمنٹ کے ایک رکن الدیلمی کی جانب سے عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے خلاف دائر کئے جانے والے مقدمے کی سماعت کی جس میں دعوی کیا…

فلسطین کی تحریک حماس نے تاکید کی ہے کہ غاصب صیہونی دشمن، غزہ میں انسانی جنگ بندی اور قیدیوں کے…

قیدیوں کے تبادلے میں صیہونی حکومت کی شیطنت فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما عزت الرشق کا کہنا ہے کہ فلسطینی عورتوں اور بچوں پر مشتمل قیدیوں کی رہائی کے عوض معینہ افراد پر مشتمل صیہونی فوجیوں اور آبادکاروں پر مشتمل قیدیوں کی…

غزہ کے الشفا اسپتال میں بیماروں اور بچوں پر صیہونی فوج کا حملہ

غزہ میں مظلوم فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کا سلسلہ بد ترین شکل میں جاری ہے۔ غزہ کے مظلوم اور نہتھے فلسطینی عوام کے خلاف وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صیہونی فوجیوں نے الشفا اسپتال کے اندر جرائم کا ارتکاب…

غاصب اسرائیل کے 9 فوجی ہلاک، 22 فوجی گاڑیاں اور ٹینک تباہ

تحریک حماس کی فوجی ونگ عزالدین قسام بریگيڈ نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران نو صیہونی فوجیوں کو ہلاک کرنے کی خبر دی ہے۔ القسام بریگيڈ نے کہا ہے کہ مزاحمتی فورسز نے اسی طرح بائيس اسرائیلی ٹینکوں اور فوجی گاڑیوں کو بھی تباہ کردیا ہے کہ جو…

اسامہ حمدان: غزہ پر حماس کا مکمل کنٹرول ہے

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ تحریک مزاحمت اور القسام بریگیڈ کی حالت بہتر ہے اور صورت حال پر اس کا مکمل کنٹرول ہے۔ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے اعلان کیا ہے کہ فلسطینی علاقوں سے…

تل ابیب اور دیگر صیہونی ٹھکانوں پر القسام کے میزائلی حملے

پریس ذرائع کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں فلسطین کی تحریک مزاحمت نے تل ابیب اور اس کے اطراف کے علاقوں کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ فلسطین کی تحریک مزاحمت کے میزائل حملوں کے بعد مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں…