غزہ کے الشفا اسپتال پر صیہونی فوج کا سفاکانہ حملہ

خبروں کے مطابق جارح صیہونی حکومت نے الشفا ہسپتال پر حملوں کا آغاز کردیا ہے۔ الشفا ہسپتال سے صیہونی ٹینکوں کے نزدیک آنے کے ساتھ ہی غزہ کی وزارت صحت نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اس غاصب حکومت نے سرکاری طور پر اعلان کیا ہےکہ وہ چند منٹوں…

لاہور میں اسموگ کے باعث تعلیمی ادارے بند، دفاتر میں ورک فرام ہوم کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ پر قابو پانے کیلئے شہر بھر میں ہفتے کے روز نجی وسرکاری سکول کالج بند کرنے کا حکم دے دیا اور ہدایت کی کہ ہفتے میں دو روز ورک فرام ہوم پر عمل درآمد کرائیں۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ لاہور اور اس کے گرد نواح میں کچرے…

فوجی عدالتوں کے حق میں سینیٹ قرارداد کیخلاف سینیٹر مشتاق نے قرارداد جمع کرادی

نجی میڈیا کے مطابق ملٹری کورٹس پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف سینیٹ میں قرارداد منظور ہونے کے معاملے میں سینیٹر مشتاق احمد نے منظور قرارداد کو کالعدم قرار دینے کی قرارداد سینیٹ سیکریٹریٹ میں جمع کرادی۔ سینیٹر مشتاق احمد نے اپنی قرارداد…

ریلوے کا عوام ایکسپریس کو بحال کرنے کا فیصلہ

عوام ایکسپریس پرانے روٹ کراچی سے لاہور اور لاہور سے پشاور کے مابین چلے گی جس کا آغاز آئندہ ماہ دسمبر میں کیا جائے گا۔ ریلوے ہیڈکوارٹر کی کیرج شاپ حکام کو 18بوگیوں کی تیاری کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ عوام ایکسپریس اکانومی کلاس، لوئر اے…

روس، صارفین کا ڈیٹا محفوظ کرنے سے انکار پر گوگل پر بھاری جرمانہ عائد

صارفین کا ڈیٹا روسی سرورز پر محفوظ کرنے سے نکار پر دارالحکومت میں ایک عدالت نے گوگل پر 15 ملین روبلز (164,000 ڈالرز) جرمانہ عائد کردیا ہے۔ روسی حکومت کی آن لائن مواد، سنسرشپ، ڈیٹا اور مقامی نمائندگی کے حوالے سے غیر ملکی ٹیکنالوجی…

ورلڈ کپ،بھارت پر نیوزی لینڈ کےخلاف سیمی فائنل کیلئے پچ بدلنے کا الزام

برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی معاہدے کے خلاف اپنے اسپنرز کی مدد کے لیے پچ تبدیل کی۔ رپورٹ کے مطابق وانکھیڈے اسٹیڈیم میں ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل کے لیے اصل میں متعین پچ نمبر سات استعمال ہونی تھی جو اب…

بابر اعظم کی ورلڈکپ میں شکست پر کپتانی ختم، بورڈ کا ہٹانے کا فیصلہ

نجی میڈیا کے مطابق کے مطابق ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی 20 کپتان بابر اعظم اب بطور کھلاڑی کھیلیں گے، بابر اعظم بطور کپتان استعفیٰ دینگے تو بورڈ قبول کر لے گا۔ دوسرے آپشن کے طور پر بورڈ نے بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا ہے،دورہ…

احسن رمضان ورلڈ سکس ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں داخل

پاکستان کے احسن رمضان ٹاپ فور میں شامل ہونے کے سبب وہ کانسی کے تمغےکے حقدار بھی ہوگئے،دوحا میں جاری ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان کے احسن رمضان کا مقابلہ بحرین کے حبیب صباح سے تھا۔ بیسٹ آف نائن کے اس مقابلے میں احسن رمضان نے شاندار…

پی ایس ایل کاڈرافٹ دسمبر کے وسط میں ہو گا،ذکا اشرف

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا اجلاس منگل کے روز پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف کی صدارت میں منعقد ہوا۔نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہونے والے اس اجلاس میں ایچ بی ایل پی سی ایل کی تمام چھ فرنچائزز کے نمائندوں اور…

پنجاب میں سپورٹس کا انفراسٹرکچر موجود ،میگا ایونٹس کروائیں گے، وہاب ریاض

وزیراعلی پنجاب کے مشیر برائے کھیل وہاب ریاض نےکہا کہ سالانہ سپورٹس کیلنڈر کے پروگرام کے تحت آنے والے ایک دو ماہ میں سپورٹس کے میگا ایونٹس کروائیں گے۔ پنجاب کے تیز ترین اتھلیٹس کے مقابلوں کا بھی انعقاد کیا جائے گا،ہماری کوشش ہے کہ پنجاب…